حکومت افغان صورت حال پر اپنی پالیسی واضح کرے: بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت افغانستان میں صورت حال پر اپنی پالیسی واضح کرے اور اس صورت حال پر پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے۔بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ افغانستان کی

حکمراں جماعت کے بیرسٹر سلطان محمود صدر آزاد کشمیر منتخب

مظفر آباد: حکمراں جماعت کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے صدر منتخب ہوگئے، انہوں نے 34 ووٹ حاصل کیے۔ موجودہ صدر مسعود خان 24 اگست کو اپنی پانچ سالہ صدارتی مدت پوری کریں گے، جس کے بعد سلطان محمود حلف اٹھائیں گے۔مظفرآباد میں

کابل میں معمولات زندگی بحال، خواتین کو تعلیم اور روزگار کی اجازت

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں معمولات زندگی بحال ہونے لگے، شہر میں دکانیں کھل گئیں، خواتین کو تعلیم اور روزگار کی اجازت دے دی گئی جب کہ افغان میڈیا پر خواتین اینکرز دوبارہ نظر آنے لگیں۔طالبان کے نمائندے نے نیوز اینکر کے ساتھ

فہد مصطفیٰ ایمان علی کے ساتھ کام کیوں نہیں کرنا چاہتے؟

کراچی: فہد مصطفیٰ اداکارہ ایمان علی کے ساتھ کام کیوں نہیں کرنا چاہتے، اس کی وجہ انہوں نے خود ہی بتادی۔مقبول اداکارہ فہد مصطفیٰ اب تک متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکے، وہ فلم نگری پر بھی چھائے ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ٹی وی شو،

افغانستان میں امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹر نے عبایا پہن لیا

کابل: افغانستان سے سی این این کی خاتون رپورٹر کی عبایا پہن کر صحافتی ذمے داریاں انجام دینے کی ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہورہی ہے۔گزشتہ دنوں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ ملک میں خواتین محفوظ ہیں، انہیں تعلیم

افغانستان نہیں چھوڑیں گے: حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کا اعلان

کابل: حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ نے افغانستان نہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی اور سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک مشترکہ ویڈیو بیان جاری کیا، اس موقع پر دونوں نے

اسلام آباد لڑکا لڑکی تشدد کیس، ملزم کی ضمانت منظور

اسلام آباد: اسلام آباد میں لڑکا لڑکی پر جنسی تشدد کیس کے حوالے سے بڑی خبر یہ ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شریک ملزم عمر بلال مروت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے شریک ملزم عمر بلال مروت کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے

طالبان کا سرکاری ملازمین کو عام معافی دینے کا اعلان

کابل: طالبان کا سرکاری ملازمین کو عام معافی دینے کا اعلان، اس ضمن میں افغان طالبان کی جانب سے مزید کہا گیا کہ کابل میں حالات نارمل ہیں، سرکاری ملازمین کام پر واپس آجائیں۔ دوسری طرف بھارت نے کابل سے سفارتی عملے کے 120 ارکان کو واپس بلا

بلاول اور آصف زرداری کی سربراہی میں پیپلز پارٹی سی ای سی کا اجلاس

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سی ای سی کا ہائبرڈ اجلاس منعقد ہوا۔آصف علی زرداری ویڈیو لنک جب کہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری بہ نفس نفیس اجلاس میں

رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے پردہ کرنا شروع کردیا

کراچی: صوبائی اسمبلی کی رکن نصرت سحر عباسی نے پردہ کرنا شروع کردیا۔اپوزیشن اتحاد جی ڈی اے سے تعلق رکھنے والی نصرت سحر عباسی نے شرعی پردہ شروع کردیا، جس پر سوشل میڈیا پر کافی تبصرے ہوئے۔ انہوں نے فیس بک پر لائیو ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے