ضلع بولان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کان کن جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مارواڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کان کن جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلع بولان کے علاقے مارواڑ میں واقع کوئلے کی کانوں کے قریب پیر اور منگل کی درمیانی رات نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار

میٹرو بس کیس، میاں شہباز شریف نیب میں پیش نہ ہوئے

لاہور: قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آج میٹرو کیس میں نیب میں پیش نہ ہوئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی جانب سے نیب راولپنڈی کو جوابی خط لکھا گیا اور ان کے وکیل عطا تارڑ نے نیب میں پیش ہوکر شہباز شریف کی طرف سے

افغانستان سے شہریوں کا انخلا، جوبائیڈن اور بورس جانسن کا ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، دونوں رہنماؤں نے افغانستان سے امریکی شہریوں اور فورسز کے انخلا پر گفتگو کی۔امریکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے جی سیون کے ایجنڈے پر بھی تبادلہ

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفی

کراچی: سابق حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے۔مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے، پارٹی ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل نے کارساز ہاؤس

دوسرا ٹیسٹ فیصلہ کُن مرحلے میں داخل، پاکستان کی جیت کا روشن امکان

کنگسٹن: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ فیصلہ کُن مرحلے میں داخل ہوگیا۔آج پانچویں اور آخری دن کا کھیل ہوگا، پاکستان کو سیریز برابر کرنے کے لیے مزید 9 وکٹیں درکار ہیں جب کہ ویسٹ انڈیز کو 280 رنز

کورونا وبا، این سی او سی کا ملک میں نئی پابندیوں کا اعلان

اسلام آباد: این سی او سی نے ملک میں کورونا کے حوالے سے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ساتھ پریس بریفنگ دی۔اسد عمر نے کہا کہ 30 ستمبر کے بعد اسکول

غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، افغان طالبان

کابل: افغان طالبان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی۔افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ڈیڈلائن نہیں بلکہ ان کے لیے

طالبہ سے زیادتی کے الزام میں معلم گرفتار

راولپنڈی: مدرسے میں طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزم کو ایک ہفتے بعد گرفتار کرلیا گیا۔راولپنڈی کے تھانہ پیر ودھائی کی حدود میں واقع ایک مدرسے میں 16 سالہ طالبہ کو مدرسے کے معلم نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔طالبہ نے الزام عائد کی اکہ

دبئی میں عورت پر بُری نظر ڈالنے والے کو فوری جیل ہوجاتی ہے: ماہرہ

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی جنسی ہراسانی کے واقعات کے خلاف بول پڑیں۔ انہوں نے ملک میں بڑھتے ہوئے جنسی ہراسانی کے واقعات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دبئی میں عورت پر بْری نظر ڈالنے والے کو بھی فوری جیل

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی پہنچ گئے

کراچی: بلاول بھٹو زرداری ایک ہفتے کا نجی دورہ کرنے کے بعد بیرون ملک سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری غیر ملکی ایئرلائن EK 606 کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری ایک ہفتہ قبل نجی