مردوں سے متعلق بیان پر بختاور بھٹو زرداری کی وضاحت

کراچی: شہید بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحب زادی بختاور بھٹو زرداری نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کے اپنے بیان سے متعلق وضاحت دی ہے۔اس سے قبل بختاور بھٹو نے مردوں کے عوامی مقامات میں داخلے پر مکمل پابندی کا مطالبہ کیا تھا،

وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی اور رمیز راجا کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور سابق کپتان رمیز راجا نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کی مدت ملازمت 28 اگست کو ختم ہورہی ہے، جس کے

تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف شہر قائد میں انوکھا احتجاج

کراچی: سندھ میں تعلیمی ادارے بند ہیں، جس کی وجہ سے تدریسی عمل بُری طرح متاثر ہورہا ہے، اس بندش کے خلاف نجی اسکول کے طلبا کی جانب سے انوکھا احتجاج کیا گیا۔تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف طلبا نے احتجاجاً کے ڈی اے چورنگی پر سڑک کنارے کلاسیں

بعض دستانے پہنے ہاتھ نہیں چاہتے سی پیک آگے بڑھے: شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ طالبان نے یقین دلایا ہے، افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزارت داخلہ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم افغانستان میں امن و استحکام کے

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا عائشہ سیف سے نکاح

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا لندن میں سابق سینیٹر اور احتساب بیورو کے سابق چیئرمین سیف الرحمان کی صاحبزادی عائشہ سیف سے نکاح ہوگیا۔دولہا جنید صفدر کی لندن کے ہوٹل میں

سندھ بھر میں تعلیمی ادارے 30 اگست سے مشروط کھولنے کی اجازت

کراچی: سندھ بھر میں تعلیمی ادارے 30 اگست کو مشروط طور پر کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ اُنہی تعلیمی اداروں کو تدریسی عمل جاری رکھنے کی اجازت ہوگی، جہاں کے تمام عملے کی ویکسی نیشن کی گئی ہوگی۔اس حوالے سے پریس کانفرنس میں وزیر تعلیم سندھ سردار

امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ قیدی کے حملے سے زخمی

ہیوسٹن، ٹیکساس: امریکی عدالت سے 86 سال کی سزا پانے والی پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی امریکی جیل میں ساتھی قیدی کے حملے کے باعث زخمی ہوگئیں۔امریکی جیل کارزویل میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی ایک قیدی کے حملے کے نتیجے میں زخمی ہوگئیں، اس

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کے 4 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز

کنگسٹن: کالی آندھی کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بھی قومی ٹیم کا ٹاپ بیٹنگ آرڈر بری طرح ناکام ہوگیا، تاہم کپتان بابراعظم اور فواد عالم کی ذمے دارانہ اننگز کی بدولت پاکستان نے پہلے دن کھیل کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر

پُرامن اور مستحکم افغانستان کے لیے ہماری کوششیں جاری ہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کا کردار سب سے اہم ہے۔افغانستان کی صورت حال سے متعلق اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ افغانستان میں امن اور استحکام کے لیے ہمارا کردار

افغانستان میں سیاسی تصفیے کیلیے امریکا نے پاک چین سے مدد مانگ لی

واشنگٹن: امریکا نے خواہش ظاہر کی ہے کہ افغانستان میں سیاسی مفاہمت اور فریقین کے درمیان تصفیے کے لیے پاکستان اور چین ہماری مدد کریں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے افغانستان میں سیاسی تصفیے کے لیے پاکستان اور چین سے مدد مانگ