بلاول بھٹو کی پیر پگارا کی رہائش گاہ آمد!

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے لیے پیر صاحب پگارا کی رہائش گاہ آمد۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیر پگارا سید صبغت اللہ شاہ کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی۔

موبائل کے غلط استعمال سے جنسی جرائم بڑھ رہے ہیں: وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ موبائل کے غلط استعمال کی وجہ سے جنسی جرائم میں اضافہ ہورہا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں ایجوکیشن کنونشن سے خطاب کے دوران کہا کہ بدقسمتی سے ماضی نے تعلیم پر کسی نے زور ہی نہیں دیا، ماضی کی کسی حکومت نے

خواتین اور بچیوں کو اپنی حفاظت کے لیے جوڈو کراٹے سیکھنے چاہئیں، ثناء

کراچی: پچھلے کچھ دنوں سے ملک کے مختلف حصوں میں خواتین کے ساتھ انتہائی انسانیت سوز واقعات رونما ہورہے ہیں۔ اس پر اپنے ردعمل میں سینئر اداکارہ ثناء فخر کا کہنا ہے کہ خواتین اور بچیوں کو اپنی حفاظت کے لیے جوڈو کراٹے سیکھنے چاہئیں، حالات جس

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی، 5 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ کشمیر میں جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی فوج نے 5 کشمیری نوجوان شہید کردیے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رات گئے سری نگر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 2

دنیا کی کوئی طاقت سی پیک میں رکاوٹ نہیں بن سکتی: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان کے کسی مسئلے میں پاکستان براہ راست ملوث نہیں، پڑوسی ملک میں سارے بھارتی قونصلیٹ پاکستان کے خلاف استعمال ہورہے تھے، موجودہ حالات میں بھارت کو منہ کی کھانا پڑی، طالبان کی طرف سے

اسمارٹ جنگل کا افتتاح، نئی نسل کیلیے بہتر پاکستان چھوڑ کر جانا ہے: وزیراعظم

شیخوپورہ: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد اسمارٹ جنگل کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا، پنجاب اسپیڈ کہلائے جانے والے شہباز شریف بھی راوی پروجیکٹ کو نہ بناسکے، اب عثمان بزدار کی حکومت اس منصوبے کو مکمل کرے گی، پروجیکٹ

وفاقی کابینہ: انتخابی اصلاحات آرڈیننس اور 37 ادویہ کی قیمتوں میں اضافہ منظور

اسلام آباد: عوام کے لیے ایک اور بُری خبر، مرکزی کابینہ نے 37 ادویہ کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں انتخابی اصلاحات آرڈیننس کی منظوری دے دی گئی، جس کے

افغانستان میں نئی تقرریاں: امن شریعت میں موجود سزاؤں سے ہی آسکتا ہے، طالبان

کابل: ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ امن شریعت کے قانون میں موجود سزاؤں سے ہی آسکتا ہے۔پاکستان کے ایک نجی ٹی وی سے خصوصی انٹرویو میں ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ شیخ الحدیث ہیبت اللہ اخونزادہ زندہ ہیں، وہ طالبان کے امیر ہیں

افغانستان: یوکرینی نائب وزیر خارجہ کا طیارہ ہائی جیک کا الزام، حکومت کی تردید

کیف: یوکرین کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ اتوار افغانستان سے ان کے مسافر طیارے کو مسلح افراد نے ہائی جیک کرلیا تھا اور دو روز بعد طیارے میں اپنے من پسند افراد کو ایران لے گئے تھے، تاہم یوکرین کی وزارت خارجہ نے اپنے ہی نائب وزیر کے

بلاول بھٹو کا کراچی کے مختلف علاقوں کا سرپرائز دورہ

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے مختلف علاقوں کے دورے کا آغاز کردیا۔ وہ کراچی کے مختلف علاقوں میں بغیر کسی پیشگی شیڈول کے اچانک پہنچے۔بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں عوامی مسائل اور ان کے حل کے اقدامات کا