روی شاستری نے عمران خان کو بہترین کپتان قرار دے دیا

نئی دہلی: بھارتی ٹیم کے سابق اوپنر روی شاستری نے عمران خان کو دنیا کے بہترین کپتانوں میں سے ایک قرار دے دیا۔اپنی کتاب ’’اسٹار گیزنگ‘‘ میں بھارتی کوچ نے لکھا کہ اس بات کو ثابت کرنے کے لیے کسی چیز کی ضرورت نہیں، ریکارڈ گواہی دے رہے ہیں، جو

اقرا عزیز کی پوسٹ پر شرمیلا فاروقی نے تنقیدی تبصرہ کیوں کیا؟

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ اقرا عزیز نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی، جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے، اس پوسٹ پر سابق اداکارہ اور سیاست دان شرمیلا فاروقی نے تنقید کی بوچھاڑ کرڈالی۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

کراچی: شہر قائد میں آج بارش کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش جاری ہے۔بارش سے کئی علاقوں میں جل تھل ہوگیا اور گرمی کی شدت کم ہونے سے موسم خوش گوار ہوگیا۔ نکاسی آب کا بہتر انتظام نہ ہونے سے شہر کے

پی آئی اے طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر حادثے سے دوچار

اسلام آباد: قومی ایئرلائن پی آئی اے کا ایئربس طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حادثے کا شکار ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پش بیک کے دوران طیارے اور ٹگ ماسٹر کو جوڑنے والی کنیکٹنگ راڈ ٹوٹ گئی، جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ

ڈی جی آئی ایس آئی وفد کے ہمراہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے

کابل: آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کابل گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی کابل ایئرپورٹ پر تصویر بھی سامنے آئی، جس میں انہوں

بچے کے رونے سمیت مختلف آوازیں نکالنے والا حیرت انگیز پرندہ!

سڈنی: عام تصور ہے کہ صرف طوطے ہی انسان کی آواز کی نقل کرسکتے ہیں، لیکن آسٹریلیا کے ’’ٹارونگا چڑیا گھر‘‘ میں رکھا گیا ایک پرندہ کسی نوزائیدہ بچے کے رونے ایسی آواز سمیت کئی طرح کی مزید آوازیں بھی نکال سکتا ہے۔سڈنی میں واقع ٹارونگا چڑیا

ہم طالبان کو تسلیم نہیں کرتے، دیگر ممالک بھی یہی کریں: برطانیہ

اسلام آباد: برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینیک راب نے کہا ہے کہ ہم طالبان کو تسلیم نہیں کرتے اور دیگر ممالک سے بھی کہتے ہیں وہ یہی کریں۔برطانوی وزیر خارجہ ڈومینیک راب نے دورہ پاکستان کے حوالے سے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں گذشتہ روز قطر کے دورے

شہباز، بلاول کا ٹیلیفونک رابطہ: الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر گفتگو

اسلام آباد: مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان برف پگھلنے لگی، شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر گفتگو

کورونا وبا سنگین: پنجاب اور خیبرپختونخوا کے 24 اضلاع میں نئی پابندیاں

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا سنگین شکل اختیار کرنے لگی، اس حوالے سے بگڑتی ہوئی صورت حال کے بعد وزیراعظم عمران خان نے 24 اضلاع میں خصوصی اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔این سی او سی نے ملک بھر میں کورونا وائرس کی صورت حال سے متعلق

افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان کل تک موخر

کابل: افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان آج نماز جمعہ کے بعد متوقع تھا، تاہم اب طالبان کی جانب سے ہفتے کو کابینہ کا اعلان کیا جائے گا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ نئی حکومت کے قیام کا