برطانوی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد، طورخم بارڈر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینیک راب پاکستان پہنچ گئے، وہ آج طورخم بارڈر جائیں گے۔برطانوی وزیر خارجہ قطر سے پاکستان نورخان ایئربیس پہنچے، برطانوی وزیر خارجہ وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گے۔ دو

وینس فلم فیسٹیول: پاکستانی فلم کی نمائش 10 ستمبر کو ہوگی

پیرس: فرانس میں دنیا کے قدیم ‘وینس’ فلم فیسٹیول کا 12 روزہ میلہ جاری ہے، جس میں پاکستانی فلم کی نمائش بھی ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 11 ستمبر تک جاری رہنے والے فلم فیسٹیول میں مختلف مقامات پر 70 سے زائد فلموں کی نمائش کی جائے گی۔فیسٹیول کے

امریکا افغان جنگ ہارنے اور انخلا کے بعد سپرپاور نہیں رہا: برطانوی وزیر دفاع

لندن: برطانیہ کے وزیر دفاع بین والس کا کہنا ہے کہ کابل سے نکلنے کے بعد امریکا سپرپاور نہیں رہا، امریکا افغانستان کی جنگ ہار چکا ہے۔بین والس نے کہا کہ جنگ ہارنے کے بعد امریکا اب صرف بڑی طاقت ہے، سابق صدر ٹرمپ نے طالبان سے معاہدہ کر کے

طالبان اور مزاحمتی فورس کے لڑائی میں بھاری نقصان پہنچانے کے دعوے

کابل: افغانستان میں پنج شیر میں احمد مسعود کی مزاحمتی فورس اور طالبان کے مابین لڑائی جاری ہے اور دونوں جانب سے ایک دوسرے کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچانے کے دعوے سامنے آرہے ہیں۔طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ مقامی مسلح گروہ سے

کورونا خدشات: صوبۂ پنجاب میں تمام اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ

لاہور: کورونا وبا کے بڑھتے کیسز اور خدشات کے باعث پنجاب بھر میں اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ https://twitter.com/DrMuradPTI/status/1433694273296343040 پنجاب میں کورونا وائرس کی غیر معمولی صورت حال کے باعث صوبے بھر میں

افغانستان: کیا کل نماز جمعہ کے بعد طالبان حکومت کے قیام کا اعلان ہوگا؟

کابل: افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کے قیام کا اعلان کل بعد نماز جمعہ متوقع ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے دو طالبان ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ طالبان نے نئی حکومت کے حوالے سے مشاورت مکمل کرلی اور ممکن ہے کہ کل بعد نماز جمعہ ایک تقریب

بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ تیزی سے پھیل رہا، عوام ویکسین لگوائیں: اسد عمر

لاہور: این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ تیزی سے پھیل رہا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں کہا کہ عالمی سطح کی طرح

کشمیری مسلمانوں کے لیے آواز بلند کرنے کا حق رکھتے ہیں، طالبان

کابل: افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق رکھتے ہیں۔معروف نشریاتی ادارے بی بی سی سے زوم انٹرویو میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکا کے ساتھ ہونے والے دوحہ معاہدے کی شرائط کو یاد

سینئر سیاست داں سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کرگئے

کراچی: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاست داں اور رقبے کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے کے پہلے وزیراعلیٰ عطاء اللّہ مینگل انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ عطاء اللہ مینگل ایک ہفتے سے ہسپتال میں زیر

سید علی گیلانی تحریک آزادی کشمیر کی حقیقی آواز اور ہیرو تھے: پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی استصواب رائے کی کشمیریوں کی تحریک کی حقیقی آواز اور ہیرو تھے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومتِ پاکستان اور عوام سید علی گیلانی کی وفات پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور