ڈھاکا ٹیسٹ، پہلے روز پاکستان نے 2 وکٹوں پر 161 رنز بنالیے

ڈھاکا: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز بنالیے۔ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستانی کپتان

سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر موصول ہوگئے: مشیر خزانہ

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر موصول ہوگئے۔وزیراعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے ٹویٹ میں کہا کہ سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کے طور پر دیے ہیں جو اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئے ہیں۔

یقین ہے عمران سری لنکن شہری کے قاتلوں کو سزا دیں گے: وزیراعظم پکسے

کولمبو: سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پکسے نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سری لنکا کے شہری کے قتل کے معاملے میں انصاف فراہم کریں گے۔سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پکسے کا اپنی ٹویٹ میں کہنا تھا کہ پاکستان میں مشتعل ہجوم

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں شرکت کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، عمر بھٹہ کپتان اور علی شان نائب کپتان ہوں گے۔20 رکنی قومی ہاکی ٹیم میں گول کیپرز میں وقار، عبداللہ اشتیاق، فل بیکس میں مبشر علی،عماد شکیل

کورونا وبا، سعودیہ میں یکم فروری سے بوسٹر ڈوز لازمی قرار

ریاض: سعودی عرب نے یکم فروری سے اپنے شہریوں پر کووڈ ویکسین کی بوسٹر ڈوز لازمی قرار دے دی۔سعودی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ یکم فروری 2022 سے سعودی عرب کے تمام شہریوں اور رہائشیوں کو اپنے مدافعتی نظام کو محفوظ بنانے کے

سیالکوٹ واقعے نے مسلمانوں کی بھونڈی تصویر دکھاکر بدنام کیا: مفتی تقی

کراچی: سیالکوٹ میں فیکٹری کے غیر ملکی منیجر کی توہین مذہب کے الزام میں ہلاکت کے واقعے پر معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کا بیان سامنے آیا ہے۔مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ توہين رسالت انتہائی سنگین جرم ہے لیکن ملزم سے اس کے ارتکاب کے ثبوت بھی

ڈاکٹر کو مسیحائی مہنگی پڑگئی

لندن: گوروں کی سرزمین پر ڈاکٹر کو مسیحائی مہنگی پڑگئی۔ برطانیہ میں ایک لڑکی نے ماں کے ڈاکٹر کے خلاف لاکھوں روپے ہرجانے کا مقدمہ جیت لیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق 20 سال کی ایوی ٹوم بیز نے اپنی والدہ کے ڈاکٹر کے خلاف دوران حمل درست مشورہ نہ

کرپشن کے سپورٹرز سے رعایت نہ برتی جائے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بدعنوانوں کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا، انہوں نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں شامل حکومتی ارکان کو ہدایت کی کہ کرپشن کو سپورٹ کرنے والے کسی شخص سے رعایت نہ برتی جائے۔وزیراعظم عمران خان سے پی اے سی میں شامل

میسی کو ایوارڈ ملنے پر رونالڈو کا اظہار ناخوشی!

لندن: دُنیائے فٹ بال میں اس وقت کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کا ڈنکا بجتا ہے اور عہد حاضر میں یہ دونوں فٹ بال سپراسٹار گردانے جاتے ہیں۔ان دونوں اسٹارز میں مسابقت کا رجحان بھی بدرجہ اتم موجود ہے، اسی لیے یہ ایک دوسرے پر بازی لے جانے کے

فیضان شیخ اور ماہم عامر نے مداحوں کو خوشخبری سنادی

کراچی: معروف اداکارہ ماہم عامر اور ان کے شوہر میزبان و اداکار فیضان شیخ کے ہاں جلدہی ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔فیضان شیخ نے یہ اطلاع انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کے ذریعے دی۔ پوسٹ میں طویل کیپشن درج کیا گیا۔اداکار نے لکھا کہ ہم ہمیشہ