عظیم الشان کروز شپ کی کراچی آمد

کراچی: پورٹس اینڈ شپنگ کی تاریخ کا سب سے بڑا اور منفرد مسافر بردار بحری جہاز (کروز لائنر) گڈانی شپ بریکنگ پہنچ گیا۔کروز لائنر جہاز کو کورونا وائرس کی عالمی وبا کے سیاحت اور شپنگ سیکٹر پر پڑنے والے اثرات کی وجہ سے متروک قرار دے کر اسکریپ

وفاقی تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کیخلاف احتجاج

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اساتذہ اور ملازمین وفاقی تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے اقدام کے خلاف ڈی چوک سے خاردار تاریں ہٹاکر پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پہنچ گئے۔ پولیس کی بھاری نفری الرٹ ہے۔اسلام آباد کے اساتذہ اور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

کراچی: رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی انڈیکس میں 2000 پوائنٹس سے زیادہ کی کمی دیکھنے میں آئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح سے ہی کاروبار میں مندی کا رجحان جاری رہا

منی بجٹ لانے کی تیاری، مہنگائی کے نئے طوفان کا اندیشہ

اسلام آباد: منی بجٹ لانے کی تیاری کرلی گئی، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آئی ایم ایف کی شرط پر ٹیکسوں پر مشتمل منی بجٹ توثیق کے لیے لاء ڈویژن کو بھجوادیا۔لاء ڈویژن کی توثیق کے بعد کابینہ سے منظوری کے لیے بجٹ پیش کیا جائے گا۔ کابینہ سے منظوری کے

آریان منشیات کیس، شاہ رخ کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا: ممتابینرجی

ممبئی: بھارت کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابینرجی نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان کو شوبز انڈسٹری کے دیگر افراد کی طرح جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا۔وزیراعلیٰ ممتا بینر جی اور بولی وُڈ سپراسٹار شاہ رخ خان کے درمیان رشتہ بہت مضبوط ہے۔

طالبان سے سرحدی جھڑپ غلط فہمی کے باعث ہوئی: ایران

تہران: ایران کا کہنا ہے کہ طالبان اور ایران کی فورسز میں سرحدی جھڑپ غلط فہمی کے نتیجے میں ہوئی۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے کا کہنا تھا کہ افغانستان کے سرحدی علاقوں کے رہائشیوں کی نقل و حرکت سے غلط فہمی ہوئی اور سرحد پر

سی پیک منصوبوں کی تکمیل سے متعلق وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد: سی پیک منصوبوں کی تکمیل سے متعلق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اہم ہدایت جاری کی گئی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) منصوبوں پر کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔وزیراعظم کی زیرِ صدارت

سعودیہ میں اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

ریاض: کورونا وائرس کے نئے افریقی ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی سعودی عرب میں تصدیق ہوگئی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کورونا کے افریقی ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق بدھ کو ہوئی اور وائرس سے متاثرہ شخص شمالی افریقی ملک سے واپس

ماہ نومبر میں پاکستانی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر رہیں

اسلام آباد: مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے قوم کو بڑی خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی برآمدات ایک ماہ کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ٹویٹر پر جاری بیان میں عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ نومبر میں پاکستانی برآمدات میں 33 فیصد

میشا کیخلاف علی ظفر کے ہتک عزت کیس میں اہم پیش رفت

لاہور: عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر اور گلوکارہ میشا شفیع ہتک عزت کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔لاہور کی سیشن عدالت میں علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت میشا شفیع نے وکیل کے توسط سے اپنا