پاک بھارت سرحد پر پیدا ہونے والے بچے کا نام بارڈر رکھ دیا گیا

نئی دہلی: پاک بھارت واہگہ اٹاری بارڈر پر پھنسے پاکستانی جوڑے نے بچے کی پیدائش پر اس کا نام ہی 'بارڈر' رکھ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیمبو بائی اور بالم رام کا تعلق پنجاب کے شہر راجن پور سے ہے۔بالم رام نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو کے

بیلجیئم میں کورونا پابندیوں کیخلاف شدید احتجاج، جھڑپیں!

برسلز: بیلجیئم کے عوام کورونا پابندیوں سے تنگ آکر سڑکوں پر آگئے۔ دارالحکومت برسلز میں ہزاروں افراد نے بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برسلز میں ہزاروں افراد نے کورونا کے باعث عائد پابندیوں کے خلاف مارچ کیا۔ مظاہرین نے

فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کی ڈیڈباڈی سری لنکا روانہ

لاہور: سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں بیدردی سے قتل کیے جانے والے سری لنکن فیکٹری منیجر کی باقیات سری لنکا روانہ کردی گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکن شہری کی ڈیڈباڈی پوسٹ مارٹم کے بعد لاہور کے ایک نجی اسپتال میں رکھی گئی تھی، جہاں سے علامہ

سانحہ سیالکوٹ، ملزمان کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے: وزیراعظم

اسلام آباد: سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کی قرار واقعی سزا یقینی بنانے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت امن و امان کی صورت حال پر اجلاس ہوا، جس میں سیالکوٹ واقعے پر غور کیا گیا اور اجلاس میں سیالکوٹ

عزیز میاں قوال کی 21 ویں برسی

لاہور: دُنیا بھر میں مقبول عزیز میاں قوال کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے۔عزیز میاں کی قوالیاں میں شرابی میں شرابی، تیری صورت اور اللہ ہی جانے کون بشر ہے آج بھی سننے والوں پر وجد طاری کر دیتی ہیں۔ نامور قوال کو فنی خدمات کے اعتراف

شہباز شریف اور کلثوم نواز کے خلاف ایف بی آر کی اپیلیں خارج

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے کلثوم نواز اور شہباز شریف کے اضافی ویلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں خارج کردیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ سے شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا اور عدالت عظمیٰ نے نواز کی اہلیہ مرحومہ کلثوم نواز اور مسلم

سابق شوہر نے بچوں کیلیے آج تک ایک روپیہ نہیں دیا: وینا ملک

راولپنڈی: اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ ان کے سابق شوہر اسد خٹک نے بچوں کے لیے آج تک ایک روپیہ نہیں دیا۔اداکارہ وینا ملک اور ان کے وکیل نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سماعت مکمل نہیں ہوتی پہلے پریس ریلیز سامنے آجاتی ہے۔

قومی ایئرلائن ہندو یاتریوں کیلیے خصوصی پروازیں چلائے گی

کراچی: قومی ایئرلائن اندرون ملک، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک سے ہندو یاتریوں کے لیے خصوصی پروازیں فراہم کرے گی۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) اور پاکستان ہندو کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ یادداشت پر پی آئی اے

سیالکوٹ واقعہ، 13 مرکزی ملزمان سمیت 118 افراد گرفتار

لاہور: سری لنکا سے تعلق رکھنے والے فیکٹری منیجر کے قتل میں ملوث 13 مرکزی ملزمان سمیت 118 افراد گرفتار ہوچکے ہیں، سیلفی لینے، ویڈیو بنانے اور پتھر لاکر دینے والے ملزمان بھی قانون کے شکنجے میں آگئے۔ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے آئی جی

واشنگ مشینوں سے بنائے گئے بلند ترین اہرام کا عالمی ریکارڈ

لندن: دُنیا مختلف دلچسپ چیزوں سے بھری ہے، روزانہ ہی اس حوالے سے نت نئے رجحانات سامنے آتے ہیں، تازہ اطلاع کے مطابق برطانیہ کی ایک کمپنی نے الیکٹرانکس کی ری سائیکلنگ کے حوالے سے عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے انوکھا کارنامہ انجام دیا