رانا شمیم کی نواز کے سامنے بیان حلفی پر دستخط کرنے کی تردید

اسلام آباد: گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے بیان حلفی پر دستخط نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے کرنے کی تردید کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر پر توہین عدالت کیس کی سماعت

چیتا گھر میں گھس کر رکھوالی پر مامور کتا لے اُڑا

نئی دہلی: گھر کا رکھوالا کتا ہی چیتے کا نوالہ بن گیا۔ بھارت میں چیتا گیٹ پھلانگ کر گھر میں گھسا اور رکھوالی پر مامور پالتو کتے کو لے اڑا۔بھارت میں پالتو کتا گھر کے اندر بھی چیتے کے شکار سے محفوظ نہ رہ سکا۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا

تربت، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 ملزمان ہلاک

تربت: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 ملزمان کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔تفصیلات کے مطابق تربت میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 7 ملزمان ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے

شوکت ترین پھر وفاقی وزیر خزانہ بن گئے

اسلام آباد: گزشتہ دنوں سینیٹر بننے والے مشیر خزانہ شوکت ترین کو وفاقی وزیر خزانہ کا قلم دان سونپ دیا گیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سینیٹر شوکت ترین کو وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو کا قلم دان دیا گیا ہے۔اعلامیے میں

آئمہ بیگ کا لائیو کنسرٹ میں بدتمیزی پر اظہار ناراضی

کراچی: لائیو کانسرٹ میں گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔انسٹاگرام پر آئمہ بیگ کے لائیو کانسرٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں گلوکارہ کو کانسرٹ کے دوران مداحوں کے درمیان موجود ایک شخص کو اسٹیج سے دور رہنے کا کہتے

افغانستان، طالبان حکومت نے الیکشن کمیشن تحلیل کردیا

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے الیکشن کمیشن تحلیل کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان حکومت کے نائب ترجمان بلال کریمی نے افغانستان کا خودمختار الیکشن کمیشن اور الیکٹورل کمپلینٹ کمیشن تحلیل کرنے کا اعلان کیا۔نائب ترجمان کا کہنا تھا کہ

اگر نواز کی سزا ختم کرنی ہے تو ساری جیلیں کھول دینی چاہئیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی ختم کرانے کے لیے راستے نکالے جارہے ہیں، اگر نواز شریف کی سزا ختم کرنی ہے تو ساری جیلیں کھول دینی چاہئیں۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں بیرسٹر سیف

2021 ہولناک مہنگائی کا سال

کراچی: 2021 رخصت ہونے کے قریب ہے اور محض کچھ دن باقی رہ گئے ہیں، یہ برس گرانی میں ہوش رُبا اضافے کے حوالے سے ہمیشہ یاد رہے گا۔اس برس عوام پر مہنگائی کا بوجھ خاصا بڑھا، سال بھر کے دوران کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری

کراچی، نالے میں گیس دھماکے سے 3 افراد زخمی

کراچی: شہر قائد میں محمود آباد گیٹ کے قریب نالے میں گیس بھرنے سے دھماکے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔جمعہ کی صبح ہونے والے اس واقعے میں زخمی ہونے والوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت تشویش ناک بتائی

ہربھجن نظرانداز کیے جانے پر تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر

نئی دہلی: بھارت کے اسپنر ہربھجن سنگھ نے مسلسل نظرانداز کیے جانے پر بالآخر کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے اپنے 23 سالہ کرکٹ کیریئر کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کرکٹ کے تمام ہی فارمیٹس میں اپنی