ایرانی صدر اگلے ماہ روس کا دورہ کریں گے

تہران: پوتن کی دعوت پر ایران کے صدر ابراہیم رئیسی آئندہ سال کے آغاز میں روس کا دورہ کریں گے جو 2017 کے بعد کسی ایرانی صدر کا پہلا دورہ ہوگا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ولادیمیر پوتن نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو روس کے

سابق حکمرانوں نے قرض لے کر غلام قوم بنادیا: وزیراعظم

اسلام آباد: کابینہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے منی بجٹ سے متعلق ارکان کو آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں ارکان کو منی بجٹ لانے کی وجوہ سے آگاہ کیا اور اس حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔وزیراعظم عمران خان نے اس

بلاول کی شادی 2022 یا 23 میں ہوگی، منظور وسان

کراچی: منظور وسان اپنی پیش گوئیوں کی وجہ سے خاص شہرت رکھتے ہیں، اب اُنہوں نے اپنے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زندگی سے متعلق ایک بڑی پیش گوئی کی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت منظور وسان نے تازہ پیش گوئی یہ کی ہے کہ

خطرناک گلہری نے 18 افراد کو اسپتال پہنچادیا

کارڈف: گلہری یوں تو بے ضرر جانور معلوم ہوتا ہے، تاہم ہم آج آپ کو ایک ایسی گلہری سے متعلق بتارہے ہیں، جس کے کاٹنے سے 18 افراد ناصرف زخمی ہوئے بلکہ اُنہیں طبی امداد کے حصول کے لیے اسپتال کی راہ لینا پڑی۔ویلز کے قصبے فلنٹ شائر میں گلہری نے

بھارت کی پھر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی

لاہور: ایک بار پھر بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق دریائے سندھ پر بھارت کی جانب سے 6 متنازع منصوبوں کی تعمیر پر پاکستان نے بھارتی انڈس واٹر کمیشن کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ

جوروٹ محمد یوسف کا ریکارڈ توڑنے میں ناکام

کراچی: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان جوروٹ سال میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز کا ریکارڈ محمد یوسف سے نہ چھین پائے۔جو روٹ نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 50 جب کہ دوسری باری میں 28 رنز بنائے، اس طرح اس سال مجموعی ٹیسٹ رنز 1708 رہے، وہ ٹیسٹ

مودی کی نفرت سے بھارت میں خانہ جنگی کا اندیشہ ہے: نصیرالدین شاہ

ممبئی: بھارت کے لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ نے بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلم مخالف مہم جاری رہنے کی صورت میں بھارت میں خانہ جنگی کا اندیشہ ظاہر کردیا۔نصیر الدین شاہ نے حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر

نواز شریف خود نہیں آئیں گے، ہم واپس لائیں گے: وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ہم واپس لائیں گے وہ خود نہیں آئیں گے جب کہ ملزمان کی حوالگی پر برطانیہ سے بات کررہے ہیں۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ

واٹس ایپ نے صارفین کو کیوں خبردار کیا؟

نیویارک: بین الاقوامی سطح پر معروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو جعلی خبروں سے متعلق خبردار کیا ہے۔ویب بیٹا انفو کی ٹوئٹ میں واٹس ایپ کی بلیوٹِک سے متعلق خبروں کو مسترد کیا گیا اور بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ انتظامیہ تیسرے بلیو ٹِک

مودی کے راج میں مدرٹریسا کے فلاحی ادارے کے اکاؤنٹس منجمد

کولکتہ: بھارت میں تمام اقلیتیں ہی مشکلات سے دوچار ہیں، اُن پر عرصہ حیات تنگ کیا جارہا ہے، مسلمانوں کے ساتھ اب عیسائیوں کو بھی انتہاپسندی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ بھارتی حکومت نے مدرٹریسا کے فلاحی ادارے کے اکاؤنٹس منجمد کردیے۔بھارتی ذرائع