3 جون سے 18 سال سے زائد عمر افراد کی کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہوگا

اسلام آباد: حکومت نے 3 جون سے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع کرنے کا اعلان کردیا اور کہا، اہل عمر کے افراد جلد از جلد رجسٹرڈ کروائیں۔ In today's NCOC meeting it was decided to start scheduling vaccination of…

صارفین کی آسانی کے لیے واٹس ایپ کا نیا فیچر

نیویارک: پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروادیا۔ صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے واٹس ایپ نت نئی تبدیلیاں کرتا رہتا ہے تاہم حال ہی میں متعارف کروایا جانے والا فیچر وقت کی کمی میں کام آئے…

اسمبلی چوک پشاور میدان جنگ میں تبدیل، یونیورسٹی ملازمین کا احتجاج!

پشاور: اسمبلی چوک پشاور میدان جنگ میں تبدیل، یونیورسٹیوں کے ملازمین نے مطالبات کے لیے اسمبلی چوک میں احتجاج کے دوران روڈ کو دونوں اطراف سے بند کردیا۔ پولیس نے منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی۔ پشاور میں سرکاری یونیورسٹیوں کے…

چینی کورونا ویکسین کی افادیت، تحقیق میں حیران کن انکشافات!

مونٹیوڈیو: کورونا وبا سے تحفظ کے لیے استعمال کی جانے والی چینی ویکسین سائنو ویک کی بڑی افادیت سامنے آئی ہے۔ یوروگوئے کی وزارت عوامی صحت نے ایک رپورٹ جاری کی، جس میں بتایا گیا کہ سائنوویک کی مکمل ویکسی نیشن کرانے والے افراد میں وائرس سے…

مفتی منیب کی سربراہی میں علماء کے وفد کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے علماء کے وفد کی مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں ملاقات ہوئی، ٹرسٹ ایکٹ پر علماء نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ٹرسٹ ایکٹ بنیادی طور پر وفاقی قانون ہے، صوبے وفاقی…

خدا اور محبت 3، کامیابی پوری ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے: اقرا عزیز

کراچی: نجی ٹی وی سے نشر ہونے والا ڈرامہ خدا اور محبت کا تیسرا سیزن اب تک کئی ریکارڈ اپنے نام کرچکا اور اس کی مقبولیت میں اب بھی تیزی سے اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔ ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ اقرا عزیز نے اس میگا سیریل کو بے…

اسرائیلی وزیراعظم کے اقتدار کا سورج غروب ہونے کا امکان!

تل ابیب: بدعنوانی کے مقدمات کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے لیے اپنا اقتدار بچانا دشوار ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو کو نئی حکومت کی تشکیل کے لیے ملنے والی ڈیڈلائن ختم ہوگئی، دائیں بازو رہنما…

تھائی لینڈ میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، قیدی زیادہ متاثر!

بنکاک: تھائی لینڈ میں کورونا مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، نصف تعداد جیلوں میں قید افراد پر مشتمل ہے۔ تھائی لینڈ میں قیدیوں سے بھری جیلوں میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، ملک میں ایک روز میں 45 سو نئے کورونا متاثرین کی…

10 ارب درخت لگانے کا منصوبہ ہے، نئے شہر بنانے سے ملکی دولت میں اضافہ ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ آج ہمیں وہ کام کرنے پڑرہے ہیں جو 50 سال پہلے کرنے چاہیے تھے، مستقبل کے لیے طویل المدتی منصوبہ بندی کرنا پڑتی ہے۔ اسلام آباد میں گرین یورو کی اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا…

دنیا کے درجہ حرارت سے متعلق سائنس دانوں کی تشویشناک پیش گوئی

واشنگٹن: اگلے پانچ سال میں دنیا میں گرمی کا نیا ریکارڈ قائم ہونے سے متعلق سائنس دانوں نے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ماہرینِ موسمیات نے یہ خدشہ ظاہر کیا کہ اس بات کا 40 فیصد خدشہ ہے کہ اگلے پانچ برس میں دنیا کا درجہ حرارت اس حد سے آگے بڑھ…