گاندھی اور مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیز تقریر، انتہا پسند ہندو رہنما گرفتار

نئی دہلی: گاندھی جی اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرنے والے انتہاپسند ہندو رہنما کالی چرن مہاراج کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کالی چرن مہاراج نے ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور میں ایک تقریب کے دوران مہاتما گاندھی اور

کراچی، قتل کے الزام میں کم عمر ٹک ٹاکرز گرفتار

کراچی: شہر قائد میں قتل کے الزام میں ایسے دو کم عمر ٹک ٹاکرز کی گرفتاری عمل میں آئی ہے، جنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی مشہوری کے لیے شہری کو گولی ماری، جو بعدازاں زخم کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس نے اس واردات میں ملوث دو کم عمر ٹک ٹاکرز

چین، کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی پر دلچسپ سزا

بیجنگ: چین میں کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کو انوکھی سزا دی جارہی ہے، چینی حکام نے ایس او پیز کو روندنے والوں کی سڑکوں پر پریڈ کرادی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے جنوبی علاقے میں کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کی

وفاقی کابینہ اجلاس، فنانس ترمیمی بل 2021 منظور

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں فنانس ترمیمی بل 2021 کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں فنانس ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا گیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے بل کا مسودہ کابینہ میں

شہباز کی اسمبلی تقریر نوکری کی درخواست ہوتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلی میں شہباز شریف کی تقریر نہیں ہوتی جاب ایپلی کیشن ہوتی ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس جاتے ہوئے میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہر تین ماہ

کراچی آنے والی ریل خیبر میل کو حادثہ، بریک فیل ہوگئے

کراچی: شہر قائد آنے والی خیبر میل ایکسپریس کو میاں چنوں کے قریب حادثہ پیش آیا ہے، جس میں ٹرین کے بریک فیل ہوگئے۔ریلوے ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی خیبر میل ایکسپریس کی میاں چنوں کے مقام پر کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تاہم حادثے

علیزے شاہ کی سگریٹ نوشی سوشل میڈیا پر موضوع بحث

کراچی: اداکارہ علیزے شاہ اپنے کیریئر کی شروعات سے ہی تنازعات کی زد میں رہی ہیں، اب سگریٹ نوشی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہونے پر وہ ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گئی ہیں۔ڈرامہ سیریل ’عہد وفا‘ اور’تانا بانا‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی علیزے شاہ

ڈالر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں پھر تیزی

کراچی: امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید گراوٹ کا شکار ہوگیا جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد تیزی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے

قومی اسمبلی میں منی بجٹ پر گرما گرمی، اپوزیشن کی شدید تنقید

اسلام آباد: منی بجٹ پر قومی اسمبلی میں گونج سنائی دی جانے لگی، اپوزیشن حکومت پر برس پڑی اور گرما گرما دیکھنے میں آئی۔قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی صدارت میں ہوا، اجلاس کے دوران اپوزیشن منی بجٹ کے معاملے پر حکومت پر برس

سکھ برادری کے لیے پاکستان کا ایک اور عظیم تحفہ

شکارپور: پاکستان دُنیا بھر میں بسنے والی سکھ برادری کو ایک اور عظیم تحفہ دینے جارہا ہے، سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورونانک سے وابستہ یادوں کے حوالے سے معروف شکارپور میں 200 سال پرانے گوردوارہ صاحب کی بحالی کا 90 فیصد کام مکمل کرلیا گیا