اومیکرون: خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں کورونا پابندیاں سخت

ریاض: سعودی عرب نے کورونا کیسز بالخصوص اومیکرون ویرینٹ کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں پھر سے سماجی فاصلہ لازمی قرار دے دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا کی نئی شکل اومیکرون کے عالمی پھیلاؤ اور

سندھ میں 14 سو سے زائد گھوسٹ اسکولوں کا انکشاف

کراچی: صوبہ سندھ میں کاغذوں میں موجود ہزار سے زائد اسکولوں کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں ایک ہزار 459 اسکولوں کا صرف کاغذوں میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد محکمہ تعلیم نے ان اسکولوں کو اپنی لسٹ سے خارج کردیا۔صوبے میں

آفریدی کی نئے سال پر عوام سے فائرنگ نہ کرنے کی اپیل

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نئے سال کی آمد پر عوام سے ہوائی فائرنگ نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔شاہد آفریدی نے کہا، کراچی پولیس کی جانب سے عوام سے درخواست کرتا ہوں کہ نئے سال پر ہوائی فائرنگ نہیں کیجیے۔ نئے سال کی

کراچی، اومیکرون زدہ خاندان سے رابطے میں رہنے والوں کا بھی ٹیسٹ ہوگا

کراچی: شہر قائد میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں اومی کرون وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد سے رابطے میں آنے والوں کے بھی ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق محکمہ صحت کی ٹیم متاثرہ افراد کے گھر پہنچی اور متاثرہ افراد سے اہل

روس کی امریکا سے تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی

ماسکو: روس نے یوکرین پر پابندی عائد کرنے کی صورت میں امریکا کو تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دے دی۔روسی صدر پوتن نے امریکی صدر جوبائیڈن سے 50 منٹ طویل فون کال میں یوکرین پر پابندیاں لگانے پر امریکا سے باہمی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دی۔ صدر

آسٹریلوی ٹیم بے فکر ہوکر پاکستان کا دورہ کرے، بین کٹنگ

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کے کرکٹر بین کٹنگ نے اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بے فکر ہوکر پاکستان کا دورہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔آسٹریلوی ٹیم 1998 کے بعد پہلی مرتبہ مارچ 2022 میں پاکستان کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور

کورونا زدہ خاتون ہوائی جہاز کے باتھ روم میں آئسولیٹ

شکاگو: امریکی ریاست شکاگو کی رہائشی امریکی ٹیچر نے فضائی سفر کے دوران کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے پر خود کو ہوائی جہاز کے باتھ روم میں بند کرلیا۔نیویارک پوسٹ کے مطابق میریسا فوشیو چھٹیاں گزارنے آئس لینڈ جارہی تھیں۔ فضائی سفر کے دوران

بابراعظم کی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کے لیے نامزدگی

دبئی: آئی سی سی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ایوارڈ کے لیے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت چار کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے سال کے دوران ٹیسٹ، ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے انٹرنیشنل فارمیٹ میں بہترین کارکردگی

وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کردیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لیے 360 ارب روپے کا منی بجٹ وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے فنانس سپلیمینٹری بل 2021 قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے، اس دوران ایوان

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم میں شدٹ آگئی ہے، قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کرتے ہوئے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے 3 نوجوانوں کو کلگام اور اننت ناگ کے علاقوں میں جعلی مقابلے