کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ صحت مند بچوں کی پیدائش
کوئٹہ: شہر کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی ولادت ہوئی، نوزائیدگان میں 3 بچیاں اور 2 بچے شامل!-->…