اسد احمد
شہر کے ایک پرانے محلے میں شہزاد نام کا ایک شخص رہتا تھا۔ اگر کوئی اس کے ماضی کو جانتا تو شاید اس کے قریب کھڑے ہونے سے بھی گریز کرتا۔ جھوٹ، دھوکا، سود، رشوت، لوگوں کا حق!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ہونٹ موٹے کرنے کے لیے لپ فلرر کا الزام لگانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔بشریٰ انصاری نے حال ہی میں اپنی ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے لپ فلر!-->…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایسا ممکن نہیں ہے کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے۔وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی خواتین ارکان پارلیمنٹ نے!-->…
محمد راحیل وارثی
نئے اسلامی سال 1448 کا آج آغاز ہوچکا ہے، آج یکم محرم الحرام ہے اور خلیفۂ دوم حضرت عمر فاروقؓ کا یومِ شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ آپؓ ایسی ہستی ہیں!-->!-->!-->!-->!-->…
فٹ بال کے عظیم کھلاڑی اور ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے شاندار ہیٹ ٹرک کے ساتھ اپنی ٹیم کو الجزائر کے خلاف یادگار فتح دلائی اور ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک اور بڑا ریکارڈ اپنے نام!-->…
واشنگٹن/ تہران: امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کی ممکنہ بحالی سے متعلق مثبت پیش رفت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔عالمی خبر رساں!-->…
وقاص بیگ
شہر کے مصروف علاقے میں ایک شخص رہتا تھا، جس کا نام فرید تھا۔ بظاہر وہ خوش اخلاق، ہنس مکھ اور ملنسار نظر آتا تھا، مگر حقیقت اس کے چہرے کے پیچھے چھپی ہوئی تھی۔ فرید کا کاروبار!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی: ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی نصراللہ عباسی اور اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ضلع شرقی محمد نواز گھمرو کی ہدایات پر پرووینشل ٹوبیکو کنٹرول سیل سندھ کے زیرِ اہتمام منگل کو ایپ ٹیک لرننگ انسٹی ٹیوٹ،!-->…
عبدالعزیز بلوچ
ملکی معیشت کا زراعت کا شعبہ بہت بڑا حصہ ڈالتا ہے، پاکستان کی معیشت کی بنیاد زراعت پر استوار ہے۔ ملک کی ایک بڑی آبادی کا روزگار، غذائی تحفظ اور دیہی معیشت کا پہیہ اسی!-->!-->!-->!-->!-->…
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ ایران اور لبنان کے تنازعات ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور لبنان میں اسرائیلی فوج کی مسلسل موجودگی یا قبضہ امریکا اور ایران کے درمیان طے!-->…