ابوجا: شمالی نائیجیریا میں تاریخی مسجد کی چھت گرنے سے 7 نمازی جاں بحق ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ شمالی نائیجیریا کی ریاست کدونا کے شہر ثریا میں پیش آیا، جہاں نماز جمعہ کے لیے…
اسلام آباد: شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف راجا ریاض کے درمیان مشاورت کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سینیٹر انوارالحق…
لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی سیٹھی نے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے شادی نہیں کی۔
سوشل میڈیا پر خبریں چل رہی تھیں کہ گلوکار نے اپنے دوست سے گے…
کوئٹہ: قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کے بعد بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل کردی گئی۔
گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں…
بوسٹن: دنیا کی نصف آبادی 75 برس کی عمر تک ڈپریشن یا بے چینی جیسی ذہنی صحت کے مسائل میں مبتلا ہوسکتی ہے۔ یہ انکشاف ایک نئی تحقیق میں ہوا ہے۔
ہارورڈ میڈیکل اسکول اور آسٹریلیا کی یونیورسٹی…
کراچی: وائس آف سندھ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر عمیر ہارون اور ٹیم کی جانب سے وائس آف بلوچستان کے پیٹرن انچیف انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بننے پر مبارک باد۔
وی او ایس کے پروجیکٹ…
اسلام آباد: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی سمری پر صدر مملکت نے بھی دستخط کردیے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر…
اسلام آباد: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور وائس آف بلوچستان کے پیٹرن انچیف انوارالحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے…
کراچی: کل (اتوار) سے 16 اگست (بدھ) تک ملک میں بارشوں کی پیش گوئی، اتوار سے 16 اگست کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل سے 16 اگست کے…
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے مابین نگراں وزیراعظم کی تقرری کے سلسلے میں ایک بار پھر ملاقات ہورہی ہے۔
ذرائع کے مطابق قائد حزب اختلاف راجا ریاض…