وائس آف سندھ کی وائس آف بلوچستان کے پیٹرن انچیف انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بننے پر مبارکباد

کراچی: وائس آف سندھ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر عمیر ہارون اور ٹیم کی جانب سے وائس آف بلوچستان کے پیٹرن انچیف انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بننے پر مبارک باد۔


وی او ایس کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ انوار الحق کاکڑ ایک منجھے ہوئے سیاست دان ہیں اور بطور نگراں وزیراعظم ملک اور قوم کی خدمت میں کوئی کسر اُٹھا نہیں رکھیں گے۔ ان کا یہ مختصر دور یقینی طور پر ملک اور قوم کے لیے مفید ثابت ہوگا۔ ڈاکٹر عمیر ہارون نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے لیے نیک تمنائوں کا بھی اظہار کیا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔