کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے مصنوعی ذہانت سے بنے اسٹیکرز کے فیچر کی آزمائش کا آغاز کردیا۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ میں اینڈرائیڈ واٹس ایپ بِیٹا ورژن میں مصنوعی ذہانت…
اسلام آباد: 15 سال کے لیے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے اسلام آباد ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کا پلان منظور کرلیا، جس کے…
گرونِنگن: ڈپریشن کے باعث کینسر لاحق ہونے کے خطرات سنگین حد تک بڑھ جاتے ہیں۔ دنیا بھر میں بالغ افراد کا قریباً 5% ڈپریشن سے متاثر ہے۔
تحقیق سے پتا چلا ہے کہ اضطراب میں مبتلا قریباً 40-50%…
لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق شریف فیملی کے ذرائع کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ نواز شریف کو ان کی جماعت کے…
رینفریوشائر: ایک ساتھ 34 جڑواں بچوں کا اسکول داخلہ، اسکاٹ لینڈ کے ضلع اینورکلائیڈ کے ایک پرائمری اسکول میں اگلے ہفتے 34 جڑواں بچے داخلہ لے رہے ہیں جو 2015 کے بعد سے دوسری بڑی تعداد ہے۔…
اسلام آباد: گردوں کے مرض میں مبتلا نوجوان گلوکار اسد عباس انتقال کرگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق معروف گلوکار اسد عباس کافی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کا علاج جاری تھا، وہ کئی…
کراچی: سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے خود والدین سے کہا کہ ان کی شادی جلدی کردیں۔
شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زندگی میں آنے والی…
ماسکو: روس کے ایک پٹرول پمپ پر آگ لگنے سے 27 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق واقعہ روس کے جنوبی علاقے داغستان میں پیش آیا جہاں پٹرول پمپ پر لگنے والی آگ کے نتیجے…
اسلام آباد: کابینہ کی تشکیل کے لیے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے مشاورت تیز کردی۔
ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم نے تمام شخصیات کے پروفائل کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور انوارالحق…
کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق۔
ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) مقبول باقر کا نام…