ماہانہ آرکائیوز

اکتوبر 2022

ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، 10 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے کیس کی سماعت کی، اسی سلسلے میں وزیر خزانہ

سہ فریقی سیریز، افتتاحی مقابلے میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے دی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں منعقدہ سہ فریقی سیریز کے پہلے معرکے میں پاکستان نے بنگلادیش کو 21 رنز سے ہرادیا۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں بنگال ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی

ہارس ٹریڈنگ میں عمران کے ملوث ہونے کا انکشاف، نئی آڈیو لیک

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔لیک آڈیو میں عمران خان کہہ رہے ہیں کہ آپ کو بڑی غلط فہمی ہوگئی ہے کہ جناب اب نمبر گیم پوری ہوگئی

ایک تہائی ملک سیلابی پانی کی زد میں ہے، بلاول بھٹو زرداری کا سیاست کو روکنے کا مطالبہ

کراچی، 6 اکتوبر: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بیک وقت دو پاکستان نہیں بن سکتے، ایک پاکستان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے اور دوسرا سیاست

تھائی لینڈ: سابق پولیس اہلکار کی چائلڈ کیئر سینٹر میں فائرنگ، 31 افراد ہلاک

بنکاک: تھائی لینڈ میں ایک افسوس ناک واقعہ رونما ہوا ہے، جس میں 31 افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔وہاں کے ایک بچوں کی دیکھ بھال کے مرکز (چائلڈ کیئر سینٹر) میں فائرنگ سے 23 بچوں سمیت 31