براؤزنگ T20 worldcup

T20 worldcup

بھارت کے خلاف میچ اور ورلڈکپ جیتنا چاہتے ہیں: قومی کپتان

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میرے اور رضوان پر ذمے داری ہے، میں اور محمد رضوان ٹی 20 ورلڈکپ میں اوپننگ کریں گے۔کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ اور ورلڈ کپ جیتنا چاہتے ہیں، جو

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

دبئی: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2021 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ورلڈکپ کے عالمی مقابلے رواں سال اکتوبر میں عرب امارات کے مختلف وینیوز پر منعقد کیے جائیں گے۔دبئی میں منعقدہ تقریب رونمائی کے مہمان خصوصی یو اے ای کے شیخ نیہان مبارک النیہان تھے۔

آئی سی سی اجلاس، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق اہم فیصلے

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بورڈ میٹنگ میں اہم فیصلے کیے ہیں۔ آئی سی سی کی ورچوئل بورڈ میٹنگ کا دو روزہ اجلاس ختم ہونے پر میٹنگ میں ہونے والے فیصلے ‏سامنے آگئے۔ ڈی آر ایس میں امپائرز کال برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کردیا گیا!

دبئی: کرکٹ شائقین کے لیے بُری خبر، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کورونا وبا کو جواز بنا کر آسٹریلیا میں ہونے والا ٹی 20 ورلڈکپ ملتوی کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایونٹس اب 2021 اور 2022 میں ہوں گے۔ 2021 اور 2022 کے ورلڈ ٹی