براؤزنگ stock exchange

stock exchange

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس پہلی بار 55 ہزار کی بلند ترین سطح سے متجاوز

کراچی: کاروباری حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 55 ہزار کی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 1129 پوائنٹس اضافے سے 55 ہزار…

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، ڈالر کی بلند پرواز جاری

کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ ڈالر خوب بلند پروازوں میں مصروف ہے۔ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اُڑان کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 12 پیسے اضافے سے…

آئی ایم ایف ڈیل کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی، ڈالر بھی سستا

کراچی: عیدالاضحیٰ کی پانچ چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھی جارہی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہوگیا، جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 285 روپے ہے۔ عید سے قبل اوپن مارکیٹ میں ڈالر…

ڈالر تگڑا ہونے لگا، سونے کے نرخ برقرار

کراچی: پھر سے پچھلے تین چار دن سے ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر 6 روپے تک مہنگا ہوچکا ہے۔آج انٹربینک میں ڈالرایک روپے 25 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 220

ڈالر کی بلند پروازیاں، تاریخ میں پہلی بار 195 روپے پر پہنچ گیا

کراچی: ڈالر کی بلند پروازیاں تھمنے میں نہیں آرہیں، بلکہ قومی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوکر 195 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔پیر کو انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید ایک روپے 66 پیسے اضافہ ہوا تھا اور

ڈالر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں پھر تیزی

کراچی: امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید گراوٹ کا شکار ہوگیا جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد تیزی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے

ڈالر سستا سونا مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی

کراچی: پاکستان میں تسلسل کے ساتھ امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کو بریک لگ گیا جب کہ اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے

اسٹاک ایکسچینج میں چار سال بعد ریکارڈ تیزی

اسٹاک ایکسچینج میں چار سال بعد ریکارڈ تیزی دیکھنے میں آئی۔تفصِلات کے مطابق بجٹ کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کار سرگرم ہوگئے۔اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 421 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، انڈیکس 4 سال 3 ماہ کی بلند ترین سطح 48726

انڈیکس 4 سال 2 ماہ کی بلندترین سطح پر آگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 4 سال 2 ماہ کی بلندترین سطح 48125 پوائنٹس پر آگیا ، اب تک 9.67 ارب روپے مالیت کے 39کروڑشیئرز کا کاروبار ہوچکا ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ روز ساڑھے چار سال بعد 100 انڈیکس 48 ہزار کی سطح عبور کر گیا تھا، اس