میرے کپتان ہمیشہ سرفراز احمد رہیں گے، شاداب خان
کراچی: میرے کپتان ہمیشہ سرفراز احمد رہیں گے، شاداب خان نے وکٹ کیپر بیٹر کو اپنا ’استاد‘ قرار دے دیا۔وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کے نائب کپتان شاداب خان اب بھی سرفراز احمد کو اپنا کپتان قرار دیتے ہیں، ٹویٹر پر سوال و جواب کے سیشن میں شاداب!-->…