اگر نواز کی سزا ختم کرنی ہے تو ساری جیلیں کھول دینی چاہئیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی ختم کرانے کے لیے راستے نکالے جارہے ہیں، اگر نواز شریف کی سزا ختم کرنی ہے تو ساری جیلیں کھول دینی چاہئیں۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں بیرسٹر سیف!-->…