براؤزنگ PPP

PPP

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا کراچی میں متفقہ میئر لانے کا فیصلہ

کراچی: شہر قائد میں پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے متفقہ میئر لانے کا فیصلہ کرلیا۔امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں جے آئی وفد پی ٹی آئی سندھ سیکریٹریٹ پہنچا، جہاں ان کا استقبال کیا گیا۔ مہمان وفد میں ڈاکٹر

کراچی بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دیا جائے، پی ٹی آئی

اسلام آباد: کراچی کے بلدیاتی انتخابات کو تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ نشستیں جیتنے والی جماعت پی ٹی آئی نے کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پیپلز پارٹی نے طاقت اور

کراچی میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، متعدد زخمی

کراچی: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس میدان جنگ میں تبدیل، پی پی پی اور پی ٹی آئی کارکنان گتھم گتھا، کیماڑی میں قائم ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی، نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔پی پی پی اور

وزیراعلیٰ پنجاب، اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع، اجلاس کل طلب

لاہور: اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور اسٌپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خلیل طاہر سندھو، خواجہ عمران نذیر، میاں مرغوب اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما

مرتضیٰ وہاب کا استعفی منظور، ڈاکٹر سیف الرحمان ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات

کراچی: نام فائنل کرلینے کے بعد بالآخر ایڈمنسٹریٹر کراچی کی تعیناتی بھی کردی گئی، حکومت سندھ نے مرتضیٰ وہاب کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے ڈاکٹر سیف الرحمان کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے ڈاکٹر سیف الرحمان کی بطور

پیپلز پارٹی55 برس کی ہوگئی

غلام مصطفٰی ہر سال پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات کا انعقاد30 نومبر کو دنیا بھر کی طرح پاکستان بشمول آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان کے تمام صوبائی، ڈویژنل،ضلعی ہیڈکوارٹرز میں کیاجاتاہے۔ پیپلز پارٹی میں شامل بے مثال جیالے

ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی 6 اور پی پی 2 نشستوں پر سرخرو

کراچی/ ملتان/ پشاور/ لاہور: قومی اسمبلی کے 8 حلقوں کے ضمنی انتخابات کے دنگل میں سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی سرخرو رہی اور اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 6 نشستیں جیت لیں جب کہ پیپلز

سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان چیئرمین نیب تعینات

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب

پی پی کا سندھ میں ایم کیو ایم کو 4 وزارتیں دینے کا فیصلہ

کراچی: سندھ کی حکمراں جماعت پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو صوبائی حکومت میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دے دی اور اس حوالے سے معاملات بھی حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے۔اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو سندھ میں چار وزارتیں دی جائیں گی جن

زرداری نے پی پی کے پھر پی ڈی ایم کا حصہ بننے کا امکان رد کردیا

اسلام آباد: پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کا دوبارہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حصہ بننے کا امکان رد کردیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر آصف زرداری نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو