براؤزنگ PPP

PPP

این اے 249 ضمنی انتخاب، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا!

کراچی: قومی اسمبلی کے حلقہ 249 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کو بدترین شکست دے دی جب کہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مفتاح اسماعیل دوسرے نمبر پر رہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حلقے کے تمام 276 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی…

سیاسی مطلع کیا کہتا ہے

مشہور مقولہ ہے ”کراچی کے موسم، محبوب کے مزاج اور پاکستان کی سیاست کا کوئی اعتبار نہیں۔“ کراچی کے موسم اور محبوب کے مزاج کے بارے میں تو شاید کوئی پیش گوئی کی جاسکتی ہے، لیکن ہمارے ملک کی سیاست کب کیا کروٹ لے اور کب کیا رخ اختیار کرے کچھ پتا…

(ن) لیگ صرف پیپلزپارٹی کو قصوروار ٹھہرانا چاہتی ہے، گیلانی

اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ خود استعفے دینا نہیں چاہتی اور ملبہ صرف پیپلزپارٹی پر گرانا چاہتی ہے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن)…

پیپلز پارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں دیا، وضاحت مانگی ہے: شاہد خاقان

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اتحاد کا بھروسا توڑا ہے جس پر انہیں شوکاز نوٹس نہیں بھیجا، بس وضاحت مانگی ہے ۔ یاد رہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے…

پی ڈی ایم کا پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس

اسلام آباد: پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔ پی ڈی ایم کے سیکریٹری جنرل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ شوکاز نوٹسز جاری کرکے پیپلز پارٹی سے جواب مانگا ہے کہ آپ نے حکومتی ارکان کا ووٹ کیوں حاصل کیا۔ سینیٹ میں…

پی ڈی ایم کی ڈوبتی کَشتی

ثناء غوری لگ رہا تھا کہ جوش وجذبے سے بھری پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ یا پی ڈی ایم ایسا طوفان اٹھانے والی ہے کہ حکومت کا سنبھلنا مشکل ہوجائے گا، طوفان تو اٹھا لیکن پی ڈی ایم کے اندر ہی، جس کی وجہ سے پی ڈی ایم کی کشتی بھنور میں پھنسی اور

سابق وزیراعظم گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر!

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بن گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے مسلم لیگ (ن) کے اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے 21 سینیٹرز کے دستخط کے ساتھ درخواست جمع کرائی گئی جب کہ…

اپوزیشن لیڈر سینیٹ کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات

کراچی/ لاہور: ن لیگ اور پی پی پی کے مابین سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی تعیناتی پر اختلافات سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کے معاملے پر پی ڈی ایم جماعتوں میں اختلافات برقرار ہیں اور ذرائع کے مطابق سینیٹ میں…

پی پی اور ن لیگ سینیٹ میں اپنا اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کی متمنی!

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے پاس سینیٹ میں 21 ووٹ ہیں۔ اے این پی اور بی این پی مینگل نے بھی پیپلز پارٹی کو حمایت کی یقین دہانی کرادی۔ اے این پی اور بی این…

وزیراعظم کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست الیکشن کمیشن نے مسترد کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات سے قبل وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ارکان اسمبلی کو فنڈز کے اجرا کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن میں سینیٹ انتخابات سے قبل خواتین اراکین اسمبلی کو فنڈز کے اجرا…