براؤزنگ PPP

PPP

ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان

اسلام آباد: 13 سیاسی جماعتیں قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی دوڑ سے باہر ہوگئیں، ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے جب کہ پی ٹی آئی کی 27 مخصوص نشستوں کا مستقبل الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے۔ نجی ٹی وی کے…

ن، ق لیگ، پی پی، ایم کیو ایم، آئی پی پی کا ملکر مرکزی حکومت بنانے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، متحدہ قومی موومنٹ، مسلم لیگ (ق)، استحکام پاکستان پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی نے اتحادی حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ…

پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے پہلے دن کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جس میں سی ای سی پنجاب کے…

وزارت عظمیٰ: ن لیگ اور پی پی کے آج کسی نتیجے پر پہنچنے کا امکان

اسلام آباد: الیکشن 2024 کے نتائج مکمل ہوچکے، جس کے بعد سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کی پارٹی پوزیشن واضح ہوچکی اور اب حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق مرکز میں حکومت بنانے کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے…

نواز، زرداری کو توشہ خانہ سے بلٹ پروف گاڑیاں لینے پر کوئی نہیں پوچھتا، عمران خان

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پیپلز پارٹی سے انتخابی اتحاد سے انکار کردیا۔ عمران خان کا اڈیالہ جیل میں کمرۂ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہنا تھا کہ لندن پلان کے تحت مجھے جیل میں ڈالا، پی…

جسٹس (ر) مقبول باقر نگراں وزیراعلیٰ سندھ نامزد، کل حلف اُٹھائیں گے

کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق۔ ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) مقبول باقر کا نام وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے دیا گیا تھا،…

پی پی نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا نام تاحال فائنل نہ کرسکی

کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا نام تاحال فائنل نہیں ہوسکا ہے۔ سندھ میں نگراں حکومت کے قیام اور مشاورت کے لیے پیپلز پارٹی میں نگراں وزیراعلیٰ کے نام کا فیصلہ نہیں کیا جاسکا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نگراں وزیراعلیٰ کے…

پیپلز پارٹی کی 8 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔ پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں…

پی پی پی اور پی ٹی آئی میں جلد مذاکرات متوقع

کراچی: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی اور پی پی پی کے درمیان جلد مذاکرات کا امکان ہے۔ سیاسی کشیدگی کے خاتمے اور سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں. پیپلز پارٹی کے تحریک انصاف سے جلد مذاکرات کے امکانات بھی روشن دکھائی

میئر کراچی کا انتخاب کب عمل میں آئے گا

محمد اویس عارف کراچی میں بلدیاتی انتخابات کو کئی روز گزر گئے، اس کے باوجود تاحال میئر کراچی کا انتخاب عمل میں نہیں آسکا ہے۔ نہ جانے اس حوالے سے کب حالات واضح رُخ اختیار کریں گے۔ عوام الناس میں اس ضمن میں خاصا تذبذب پایا جاتا ہے۔ دو