براؤزنگ PIA

PIA

پی آئی اے طیارے نے ڈیڑھ گھنٹہ سعودی فضا میں چکر کیوں لگائے؟

ریاض: پی آئی اے طیارہ سعودی عرب کی فضائی حدود میں لینڈنگ کی اجازت نہ ملنے پر ڈیڑھ گھنٹے سے زائد فضا میں چکر لگاتا رہا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی ایئرلائن کے طیارے کو سعودی عرب کے ریاض ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت نہ ملی، جس کے باعث طیارہ سعودی

اُڑن طشتری کا قضیہ حل نہ ہوسکا!

کراچی: گزشتہ روز سامنے آنے والی اُڑن طشتری کا قضیہ تاحال حل نہیں ہوسکا ہے۔رحیم یار خان میں دن کے وقت انتہائی روشن پُراسرار چیز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اور اس کے اڑن طشتری ہونے سے متعلق قیاس آرائیاں گزشتہ روز سے جاری

ملائیشیا میں ضبط طیارہ پی آئی اے کو واپس مل گیا!

کراچی/ کوالالمپور: ملائیشیا میں طیارے کی ضبطگی کے معاملے پر پی آئی اے اور لیزنگ کمپنی کے درمیان معاملات طے پاگئے۔قومی ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے اور لیزنگ کمپنی کی باہمی رضامندی سے ملائیشیا کی عدالت میں کیس خارج ہوگیا، جس کے

کورونا کے باعث قومی ایئرلائن قسط بروقت ادا نہ کرسکی، وزیر ہوابازی

راولپنڈی: وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے دور میں طیارہ مہنگی لیز پر لیا گیا، کورونا کے باعث قومی ایئرلائن بروقت قسط ادا نہ کرسکی، ملائیشین عدالت نے سنے بغیر فیصلہ دیا، 22 جنوری کو لندن، 24 کو ملائیشین عدالت میں پیش ہوں

لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک بھارتی نکلا!

اسلام آباد: پی آئی اے طیارے کو ملائیشیا میں قبضے میں لینے کے معاملے میں نیا موڑ آگیا۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے، پری گرائن کمپنی کا دفتر دبئی میں واقع ہے۔قومی ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کا

ملائیشیا، عدالتی حکم پر پی آئی اے طیارہ قبضے میں لے لیا گیا!

کوالالمپور: پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور ایئرپورٹ پر قبضے میں لے لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 895 کراچی سے آج کوالالمپور پہنچی تھی، کوالالمپور میں مقامی حکام نے پی آئی اے کا طیارہ عدالتی احکامات پر قبضے

پی آئی اے، اندرون ملک کرایوں میں نمایاں کمی!

کراچی: قومی ایئر لائن نے اندرون ملک کرایوں میں نمایاں کمی کردی۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے مابین نیا پیکیج متعارف کراتے ہوئے 20 کلو سامان کے ساتھ یک طرفہ کرایہ صرف 7 ہزار 4 سو روپے جب کہ دو طرفہ

پی آئی اے طیارے میں دوران پرواز فنی خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی: پی آئی اے کے طیارے میں دوران پرواز فنی خرابی ہوگئی، جس پر طیارے کو ہنگامی طور پر جناح ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ابوظہبی سے پشاور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 218 کا ہائیڈرولک سسٹم خراب ہوگیا۔ جس پر پائلٹ نے

یومِ آزادی پر پی آئی اے نے کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان کر دیا

کراچی: پاکستان ایئر لائنز نے یومِ آزادی کے موقعے پر سفری کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان کر دیا۔یہ اعلان ترجمان پی آئی اے نے کیا گیا، اعلان کے مطابق 14 اگست جشن آزادی پیکج کے طور پر کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے درمیان کرائے میں 14 فی صد

پاکستان کے کسی پائلٹ کے پاس جعلی لائسنس نہیں، ڈی جی سول ایوی ایشن

کراچی: ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے کسی پائلٹ کے پاس بھی جعلی لائسنس نہیں اور پاکستانی ایوی ایشن اتھارٹی نے پائلٹس کو خود لائسنس جاری کیے۔ڈی جی پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی ناصر جامی اور سیکریٹری ایوی ایشن نے