براؤزنگ PCB

PCB

چیف سلیکٹر کی دوڑ میں محمد یوسف بھی شامل!

لاہور: سابق عظیم بلے باز محمد یوسف بھی چیف سلیکٹر کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی جانب سے یہ عہدہ چھوڑنے کے بعد محمد اکرم مضبوط امیدوار کی صورت سامنے آئے تھے۔پشاور زلمی کے ساتھ وابستہ سابق ٹیسٹ کرکٹر سے بات چیت بھی

مودی حکومت کے ہوتے پاک بھارت سیریز مشکل ہے، وسیم خان

کراچی: پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ بھارت سے کھیلنے کو تیار ہیں، لیکن مودی حکومت کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز مشکل ہے، کیوں کہ بھارتی بورڈ کو سیریز کے لیے اپنی حکومت سے اجازت درکار ہوتی ہے۔کراچی پریس

قومی کرکٹ ٹیم کے دورۂ نیوزی لینڈ کے شیڈول کا اعلان!

کراچی: پی سی بی نے پاکستان ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل 2 ٹیسٹ اور 3 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے

پی سی بی یونس خان کی خدمات سے مزید استفادے پر متفق!

لاہور: پی سی بی نے یونس خان کو مستقبل میں بھی سسٹم کا حصہ رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ذرائع کے مطابق یونس خان کے کام کو ہر سطح پر سراہے جانے کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ ان کی خدمات سے مستقبل میں بھی استفادہ کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ یونس خان

قومی ٹی 20 کپ کیلیے 90 لاکھ روپے کی انعامی رقم مقرر

لاہور: پی سی بی نے قومی ٹی 20 کپ کے لیے 90 لاکھ روپے کی انعامی رقم مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔کورونا کی عالمی وبا کے دوران پی سی بی واحد کرکٹ بورڈ ہے جو اپنے ملک میں بائیو سیکیور ببل کے ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ کی سرگرمیاں شروع کررہا ہے۔ملک بھر سے

کرکٹ بورڈ کے بڑوں کو قائمہ کمیٹی نے طلب کرلیا!

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتاؤں کو قائمہ کمیٹی نے بلالیا، چیئرمین احسان مانی، چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و استحقاق کے اجلاس میں بدھ کو پیش ہوں گے، انہیں وہاں

وزیراعظم سے رابطہ کرنے پر مصباح، اظہر سے وضاحت طلب!

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کو بتائے بغیر وزیراعظم سے ملاقات کے لیے رابطہ کرنے پر مصباح الحق اور ٹیسٹ کپتان اظہر علی سے وضاحت طلب کرلی گئی۔پی سی بی کو بتائے بغیر وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے رابطہ کرنے پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ و چیف

پاکستان جیسا کرکٹ ٹیلنٹ دُنیا میں کہیں نہیں دیکھا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کرکٹ کے اسٹرکچر کو اگر ہم ٹھیک کرلیں تو پاکستان کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا، جب بھی اصلاحات کی جاتی ہیں، اس میں تھوڑی مشکلات آتی ہیں، پاکستان ٹیلی وژن اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان معاہدہ خوش آئند ہے، پی

ٹی وی پر خلاف بولنے والوں کو نوکریاں دے دی گئیں، مدثر نذر

مانچسٹر: سابق اوپنر مدثر نذر کا کہنا ہے کہ جو ٹی وی پر بول رہے تھے، ان کو نوکریاں دے دی گئیں اور اب جن کو فارغ کیا ہے وہ بولنا شروع ہوجائیں گے۔پی سی بی اکیڈمیز اور گیم ڈیولپمنٹ کے سابق ڈائریکٹر مدثر نذر نے بورڈ حکام کی پالیسیوں کو شدید

پی ایس ایل کے بقیہ مقابلوں کے انعقاد کی خاطر کوششیں تیز!

لاہور: کووڈ 19 کے کیسز رپورٹ ہوتے ہی پاکستان میں جاری پی ایس ایل فائیو کو ملتوی کردیا گیا تھا، اب اس حوالے سے تازہ اطلاعات کے مطابق پی سی بی نے پاکستان سپرلیگ کے بقیہ میچز کرانے کی کوششیں تیز کردیں۔اس ضمن میں نومبر میں شیڈول پاک زمبابوے