براؤزنگ Passed away

Passed away

دو عالمی جنگیں دیکھنے والی معمر امریکی خاتون چل بسیں

واشنگٹن: پہلی اور دوسری عالمی جنگوں، اسپینش فلو اور کووڈ 19 جیسی عالمی وباؤں اور گریٹ ڈیپریشن جیسے تاریخی واقعات سے گزر کر پار ہونے والی معمر امریکی خاتون 115 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔آئیووا کی رہائشی بیسی ہینڈرکس نامی 115 سالہ خاتون

سینئر گلوکارہ بلقیس خانم انتقال کرگئیں

کراچی: سینئر گلوکارہ بلقیس خانم کراچی میں انتقال کرگئیں، ان کی نماز جنازہ کل بعد از مغرب امام بارگاہ خیرالعمل میں ادا کی جائے گی۔بلقیس خانم طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں سیکڑوں گانے گئے جن میں “کچھ دن

پاکستان سے تعلق رکھنے والے 54 بچوں کے والد کا انتقال

نوشکی: پاکستان کے رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 54 بچوں کے والد عبدالمجید مینگل انتقال کرگئے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع نوشکی سے تعلق رکھنے والے عبدالمجید مینگل حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے

فلموں کے مقبول اداکار افضال احمد انتقال کرگئے

لاہور: فلموں، ٹی وی اور تھیٹر کے مقبول اداکار افضال احمد آج دنیا سے رخصت ہوگئے۔جنرل اسپتال انتظامیہ کے مطابق اداکار افضال احمد کو برین ہیمبرج کے باعث یکم دسمبرکو اسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔چند سال پہلے افضال احمد کو فالج

قائد ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت کا انتقال

کراچی: قائد ملت اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت انتقال کرگئے۔ڈی سی ایسٹ راجہ طارق چانڈیو کے مطابق اکبر لیاقت علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں گزشتہ کئی روز سے زیر علاج تھے، جہاں وہ بدھ کی شام

نامور اداکار اسماعیل تارا انتقال کرگئے

کراچی: ٹی وی اور فلموں کے مقبول اداکار اسماعیل تارا انتقال کرگئے۔وہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اسماعیل تارا نے متعدد ڈراموں، فلموں اور تھیٹر میں لازوال کردار ادا کیے۔ان کے معروف ترین کامیڈی شوز میں ‘ففٹی ففٹی’ سب سے نمایاں ہے۔

گلوکار ظفر رامے انتقال کرگئے

کراچی: فلموں اور اسٹیج کے سینئر گلوکار ظفر رامے کراچی میں انتقال کرگئے۔گلوکار ظفر رامے کے انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ نے کی، اُن کے اہل خانہ کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔اہل خانہ کے مطابق ظفر رامے کی نماز

گلوکارہ حدیقہ کیانی کی والدہ خاور کیانی انتقال کرگئیں

لاہور: معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کی والدہ خاور کیانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔خاور کیانی کا شمار ملک کے معروف شاعروں میں کیا جاتا تھا۔ اُن کے کئی لکھے گانے خاصے مقبول ہوئے اور اب زبان زدعام ہیں۔حدیقہ کیانی کی ٹیم نے انسٹاگرام پر ان

عالمی شہرت یافتہ جاپانی ریسلر محمد حسین انوکی انتقال کرگئے

ٹوکیو: کئی عالمی مقابلوں میں مخالفین کو دھول چٹانے والے جاپان کے عالمی شہرت یافتہ پہلوان محمد حسین انوکی انتقال کرگئے، اُن کی عمر 79 سال تھی۔بیرون ممالک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان کے مقبول ریسلر انوکی 79 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ

فرسٹ کلاس کرکٹر شہزاد اعظم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

اسلام آباد: ایک اور فرسٹ کلاس کرکٹر جن کا تعلق اسلام آباد سے بتایا جاتا ہے، دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔کرکٹ تجزیہ کار فرحان نثار نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے فرسٹ کلاس فاسٹ