براؤزنگ Pakistan

Pakistan

سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 13 ڈالر کے اضافے سے 1802 ڈالر کی سطح پر پہنچ

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں آج بھی اضافہ

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم رہا، جس سے ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 174 روپے سے نیچے آگئے۔انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار رہی، جس سے ایک موقع

پاکستانی قیدی کا مقبوضہ کشمیر میں قتل، پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قیدی کے قتل پر شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے بھارت سے وضاحت مانگ لی اور بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا اور

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز، پاکستان کی 3 خواتین کرکٹرز کورونا میں مبتلا

لاہور: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان نومبر میں سیریز شیڈول ہے، پاکستان ٹیم کا اعلان ہوچکا ہے، اس حوالے سے تازہ اطلاعات کے مطابق قومی اسکواڈ میں شامل تین کھلاڑی کورونا کی زد میں آگئی ہیں۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بہت بڑی کمی

کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بہت بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار 800 روپے کم ہوئی ہے۔7 ہزار 800 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ

آئی ایم ایف سے معاہدہ قریب، سعودیہ نے 4.2 ارب ڈالر کا پیکیج دیا: مشیر خزانہ

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے 4.2 ارب ڈالر کا پیکیج دیا ہے، جس پر 3.2 فیصد شرح سود ادا کیا جائے گا۔مشیر خزانہ شوکت ترین نے وزیر توانائی حماد اظہر کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ سعودی عرب سے گفتگو چل رہی تھی،

ڈالر کی اونچی اُڑان، 175 روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی: روپیے کی ناقدری تسلسل کے ساتھ جاری ہے، اس کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان منگل کو بھی برقرار رہی اور ٹریڈنگ کے دوران انٹربینک میں امریکی ڈالر 175 روپے کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 175.50 روپے پر

روپیہ مزید بے توقیر، ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی: پاکستان بھر میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد مندی کی واپسی ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے

کورونا وبا کا زور ٹوٹنے لگا، 9 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا سے مزید 9 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 698 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کے 42 ہزار 95 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 698 افراد میں کورونا وائرس کی

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے بڑھ گئی

کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1793 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1600 روپے اور 1371 روپے کا اضافہ ہوگیا۔اس کے