براؤزنگ Pakistan

Pakistan

امریکا کی پاکستانیوں کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی

واشنگٹن: کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے باعث پاکستان سمیت 6 ممالک کے لیے امریکا نے کورونا سفری پابندیاں نرم کردی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن نے کورونا کے نئے کیسز میں نمایاں کمی

پاکستان نے ایئر شو میں جدید ترین طیارہ متعارف کروادیا

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے ایئر شو میں جدید ترین کثیرالجہتی کردار کا حامل طیارہ متعارف کروایا گیا ہے، طیارہ قراقرم ایٹ این جی پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کی تخلیق ہے۔ذرائع کے مطابق قراقرم ایٹ نیکسٹ جنریشن طیارہ، قراقرم ایٹ جیٹ

روپیہ پھر بے وقعت، ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے وقعتی کا سلسلہ پھر جاری ہے، ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ دیکھا گیا جب کہ اسٹاک مارکیٹ میں 281.70 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر

ڈینگی جانیں نگلنے لگا، لاہور اور پشاور سب سے زیادہ متاثر

اسلام آباد/ لاہور/ پشاور: پاکستان بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں۔ لاہور سب سے زیادہ متاثر، مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، ادھر خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں بھی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔پنجاب میں

آصف علی نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز جیت لیا

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز آصف علی ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے آئی سی سی کے پلیئر آف دی منتھ بن گئے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کے خلاف مقابلوں میں گیند بازوں کے چھکے چھڑانے والے پاکستان کے جارحانہ بلے باز

یوم سقوط جونا گڑھ آج منایا جارہا ہے

کراچی: آج یوم سقوط جونا گڑھ منایا جارہا ہے، یہ قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ 9 نومبر 1947 کو بھارتی افواج نے پاکستان سے الحاق کرنے والی ریاست جوناگڑھ پر ناجائز اور غیر قانونی قبضہ کرلیا تھا۔تاریخی حوالوں سے پتا چلتا ہے ریاست جونا گڑھ

کل یوم سقوط جوناگڑھ منایا جائے گا

کراچی: کل (9 نومبر کو) یوم سقوط جوناگڑھ منایا جائے گا، یہ یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس حوالے سے ملک میں مختلف سیمینار اور پروگرام کا انعقاد بھی ہوتا ہے۔جیسا کہ سب کے علم میں ہے، تقسیمِ ہند کے وقت انڈین ایکٹ 1947 کے تحت شاہی ریاستوں

عامر خان نے آبائی گاؤں میں اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کلرسیداں: باکسر عامر خان نے اپنے آبائی گاؤں کے لوگوں کی خدمت کا بیڑا اُٹھالیا، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کلر سیداں کے قریب اپنے آبائی گاؤں میں اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا جہاں غریبوں کا مفت علاج کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے

پٹرول مہنگا ہونے سے اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی/ اسلام آباد/ لاہور: پٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے سے ملک بھر میں مہنگائی کی نئی لہر آگئی اور اشیاء خورونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے، گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔پٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے سے ملک بھر کی

مال گاڑیوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ

لاہور: ریلوے حکام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مال گاڑیوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے، حالیہ اضافے کے بعد ریلوے حکام نے بھی مال