ملک بھر میں مہنگائی میں ہوش رُبا اضافہ
کراچی/ لاہور/ اسلام آباد: پاکستان بھر میں مہنگائی میں 0.35 فیصد اضافہ کے بعد مجموعی شرح 27.13 فیصد پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ 35 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ٹماٹر، پیاز، چینی، دودھ!-->…