ڈالر کی بلند ترین پرواز جاری، قیمت 269 روپے 50 پیسے ہوگئی
کراچی: امریکی ڈالر کی قدر میں انتہائی سرعت کے ساتھ اضافے اور پاکستانی روپے کے بے وقعت ہونے کا سلسلہ جاری ہے، ڈالر مزید 7 روپے مہنگا ہوکر 269 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا!-->…