ڈالر مہنگا اور سونے کی قیمت میں بڑی کمی
کراچی: پاکستان میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا جب کہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 19 پیسے اضافے سے 228 روپے 34 پیسے رہا۔ انٹربینک کے گذشتہ!-->…