براؤزنگ Pak Army

Pak Army

سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 2 افسران شہید

راولپنڈی: سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 2 فوجی افسران شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں دونوں پائلٹ شہید

ہوا کے سپاہی یہ شاہین ہمارے

آسماں کی بلندیوں کو بہادری کے ساتھ چھوتے ہوئے اور دشمنوں سے اپنے ملک اور قوم کی حفاظت کرتے ہوئے ہوا کے سپاہیوں اور ہمارے شاہینوں کو ہمارا سلام۔ 6 ستمبر 1965 کی پاک و ہند کی جنگ میں افواج پاکستان سمیت ہمارے ملک کے دفاعی مجاہدوں، غازیوں

میجر طفیل محمد شہید کا یوم شہادت

محمد راحیل وارثیسرزمین پاک انتہائی خوش قسمت گردانی جاتی ہے کہ وطن کے رکھوالے یہاں کثیر تعداد میں پیدا ہوتے اور ملک کے لیے مرمٹنے کے جذبے سے سرشار نظر آتے ہیں۔ اپنے قیام سے ہی یہ وطن دشمن قوتوں کی آنکھوں میں بُری طرح کھٹکتا آرہا ہے، وہ اسے

آزاد کشمیر، پاک فوج کے شہدا کی نماز جنازہ ادا

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے 4 شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کے شہدا کی نماز جنازہ مظفرآباد میں ادا کی گئی۔ شہدا کی نماز جنازہ کی ادائیگی

افواج پاکستان کیلیے 15 فیصد اسپیشل الاؤنس: کالعدم تنظیم پر پابندی میرٹ پر لگائی، فواد

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے کالعدم ٹی ایل پی پر پابندی میرٹ پر لگائی تھی، تمام حقائق اور شواہد کی روشنی میں وفاق نے کالعدم جماعت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ کے

کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے فوج تعینات!

لاہور/راولپنڈی: کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں پُرہجوم مقامات پر فوج تعینات کردی گئی۔ فوجی جوان کورونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے والوں کی عکس بندی کررہے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی ٹیمیں…

کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد، وزیراعظم نے فوج سے مدد طلب کرلی

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے فوج کو مدد کا کہا ہے۔ کورونا کے حوالے سے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا کی تیسری لہر نے پوری دنیا کو…

پُرعزم قوم کا ہمت اور حوصلہ ہی فتح دیتا ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت سے تمام خطرات کے خلاف ہمیشہ مادر وطن کا دفاع کریں گے۔ 27 فروری 2019 کے روز بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور دشمن کو بھاری نقصان پہنچانے کی مناسبت سے ڈی…

طاقت کا استعمال ریاست کی صوابدید، ایف اے ٹی ایف معاملے پر پُرامید ہیں: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا آپریشن ردُالفساد کے 4 سال پورے ہونے پر پریس…

پاک فوج نے چینی عطیہ کردہ کورونا ویکسین قومی مہم کیلیے مختص کردی

راولپنڈی: چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی عطیہ کردہ کورونا ویکسین کو پاک فوج نے قومی مہم کے لیے مختص کردیا۔پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل افتخار بابر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے پاک فوج