براؤزنگ Pak Army

Pak Army

آرمی چیف کی ہدایت، پاک فوج کا کراچی میں فلڈ ریلیف آپریشن

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کو کراچی اور اندرون سندھ بارش سے متاثرہ شہریوں کی مدد کے لیے فوری فلڈ ریلیف آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔پاک فوج کی جانب سے امدادی آپریشن جاری ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹ کے مطابق

پاک فوج کے خلاف بکواس کرنے والوں کی سیاست نہیں چل سکتی، فیاض چوہان

لاہور: پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ملک میں کلبھوشن جیسے کردار سیاست سمیت ہر شعبے میں ہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کوسب کچھ نظر آرہا ہے کہ پُرامن اور انتہاپسند ملک کون ہے،

سول انتظامیہ کی مدد کے لیے کراچی میں فوج طلب

راولپنڈی: کراچی میں پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔افواج پاکستان کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کراچی میں اربن فلڈنگ کے خطرات کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کے

کورونا کے خلاف پاک فوج کی شاندار خدمات، امریکی اخبار بھی معترف

اسلام آباد: معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں واضح کمی آئی ،تاہم حکام نے خدشہ ظاہر کیا کہ عیدالاضحی کے موقع پر عوام کی طرف سے بے احتیاطی اور ایس او پیزکی خلاف ورزی کی صورت میں کورونا

ضلع دیامر میں پاک فوج کے 120 دستے تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد: ضلع دیامر میں دسمبر 2020 تک پاک فوج کے 120 دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری حاصل کی گئی۔ محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے آئین کے آرٹیکل 245

پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر!

راولپنڈی: میجر جنرل نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے جس کے بعد وہ لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والی پہلی خاتون افسر بن گئی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کو ایل او سی پر تتہ پانی سیکٹر میں گرایا گیا۔ بھارتی ڈرون 850 میٹر پاکستانی حدود میں

دیرپا محفوظ ماحول دینے کے لیے پاک فوج ہر ممکن کوشش کرتی رہے گی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کے دفاع اور سیکیورٹی کے لیے قومی حمایت کے ساتھ اپنا فرض ادا کرتی رہے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے این ڈی یو کا دورہ کیا۔ انہوں نے