براؤزنگ Notification release

Notification release

نئے سال میں کتنی تعطیلات ہوں گی، اعلامیہ جاری

اسلام آباد: نئے سال 2024 میں ہونے والی چھٹیوں کا اعلامیہ وفاقی کابینہ ڈویژن نے جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق سال کی پہلی سرکاری چھٹی 5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر ہوگی اور 23 مارچ کو یوم پاکستان کی عام تعطیل ہوگی۔ عیدالفطر کی چھٹیاں 10،…

علامہ اقبال کے یوم ولادت پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے یوم ولادت کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نگراں وفاقی حکومت کی جانب سے علامہ اقبال کے یوم ولادت 9 نومبر 2023 کے موقع پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کابینہ…

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد: عوام پر ایک بار پھر بجلیاں گراتے ہوئے نگراں حکومت نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 46 پیسے مہنگی…

پٹرول 8، ڈیزل 5 روپے سستا، ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے کلو کمی

اسلام آباد: عوام کے لیے بڑی خوش خبری، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت…

سندھ حکومت کا یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی: یکم مئی کو سندھ حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ یکم مئی کو دُنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس مناسبت سے صوبائی حکومت نے اس موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری…

وفاق کا اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے کل عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے کل 9 نومبر کو اقبال ڈے کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔وفاق کی جانب سے اقبال ڈے پر عام تعطیل

سابق وزیراعظم گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر!

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بن گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے مسلم لیگ (ن) کے اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے 21 سینیٹرز کے دستخط کے ساتھ درخواست جمع کرائی گئی جب کہ…

براڈ شیٹ، عظمت سعید پر مشتمل انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: براڈ شیٹ معاملے کی انکوائری کے لیے جسٹس (ر) عظمت سعید پر مشتمل ایک رکنی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے ساتھ ٹی او آرز بھی جاری کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن

شہباز اور حمزہ کی پیرول پر رہائی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: حکومت پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور اُن کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گزشتہ روز شریف برادران کی والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال کے باعث اپوزیشن لیڈر