براؤزنگ New zealand tour of pakistan

New zealand tour of pakistan

کراچی ٹیسٹ ڈرا: امام، سرفراز، سعود، وسیم نے شکست سے بچالیا

کراچی: نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا، امام الحق، سرفراز احمد، سعود شکیل اور محمد وسیم جونیئر نے ذمے دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی ٹیم کو شکست سے بچالیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں

نیوزی کی 612 پر اننگز ڈیکلیئر، پاکستان کے 2 وکٹوں پر 77 رنز

کراچی: نیوزی لینڈ نے 612 رنز 9 وکٹوں کے نقصان پر اننگز ڈیکلیئر کردی، پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 77 رنز بنالیے جب کہ کیویز کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 97 رنز درکار ہیں، اوپنر

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے بغیر کسی نقصان کے 165 رنز جوڑ لیے

کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے مقابلے میں میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 438 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، جواب میں کیوی ٹیم نے دن کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 165 رنز جوڑ لیے۔نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے شاندار

کراچی ٹیسٹ، پہلے روز پاکستان نے 5 وکٹ پر317 رنز جوڑ لیے

کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے اولین مقابلے کے پہلے روز پاکستان نے مہمان ٹیم کے خلاف پہلے دن کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 317 رنز بنالیے۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کھیلے

نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز، پاکستان ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان

کراچی: نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کل دورہ پاکستان پر پہنچ رہی ہے، اس کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا، اسکواڈ میں مڈل آرڈر بلے باز کامران غلام اور فاسٹ بولر حسن علی کو شامل کیا گیا ہے۔دو

سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر نیوزی لینڈ نے سیریز منسوخ کردی

راولپنڈی: کرکٹ کے متوالوں کے لیے مایوس کُن اور بُری اطلاع یہ ہے کہ پاکستان کے دورے پر آئی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے اچانک سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر سیریز منسوخ کرنے اور وطن واپس جانے کا اعلان کردیا۔

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کیلیے قومی ٹیم کے 12 ارکان کا اعلان

راولپنڈی: نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ پاکستان پر ہے، مہمان ٹیم کے خلاف کھیلی جارہی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ کے لیے قومی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ بین الاقوامی مقابلے