براؤزنگ #Lockdown

#Lockdown

کورونا: حیدر آباد کے 8 یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

حیدرآباد میں کورونا کےبڑھتے کیسز کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے 8 یونین کونسلز میں کل سے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 6 افراد جاں بحق جب کہ 923 متاثر ہو گئے ہیں۔ضلعی انتظامیہ کی

کورونا وبا سنگین: پابندیاں مزید سخت، وسیع پیمانے پر لاک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا کی شدت میں اضافے کے باعث سخت ایس او پیز کے ساتھ وسیع لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی سربراہی میں این سی او سی…

برطانیہ، لیسٹر شائر میں پھر لاک ڈاؤن کا فیصلہ!

لندن: حکومت برطانیہ نے لیسٹر شائر میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو 2 ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔برطانیہ کے سیکریٹری صحت کا کہنا ہے کہ لیسٹر میں غیر ضروری دکانوں کو کھولنے کی اجازت نہیں

کشمیریوں کا لاک ڈاؤن مختلف ہے

ڈاکٹر عمیر ہارون کورونا کے سبب تقریباً آدھی دنیا گھروں تک محدود ہوگئی ہے، لاک ڈائون کے سبب نہ کہیں جا سکتے ہیں اور نہ ہی کسی کو گھر بلا سکتے ہیں۔ اس لاک ڈائون کے سبب لوگوں کے اندر بے چینی اور اضطراب پایا جاتا ہے۔ لوگ خود کو قیدی محسوس

کورونا بحران، حکومتی پیکیج اور مخیر حضرات سے جڑی امید

حنید لاکھانی بے شک پاکستان ایک مشکل سے دوچار ہے، مگر اہم بات یہ ہے کہ ہم اس سے مقابلہ کرنے کا عزم کر چکے ہیں۔ اور یہ عزم ہی ہے، جو ہمیں عظیم کامیابیوں سے ہم کنار کرتا ہے۔ ملک بھر میں لاک ڈائون کی صورت حال ہے، عوام گھروں تک محدود ہیں،

لاک ڈاوُن اور سندھ پولیس کا کردار

چوہدری اُسامہ سعید کورونا وائرس نے ابتداء میں جب چین کے باسیوں کو اپنا شکار بنایا تو وہاں کے لوگوں نے اسے زیادہ سنجیدہ نہیں لیا۔ چین چونکہ صحت کے معاملے میں بہترین ملکوں میں شمار ہوتا ہے اور اس طرح کی جان لیوا وبا پہلے لوگوں نے دیکھی

بڑی خبر:ایپل کمپنی کے ریٹیل اسٹورز بند

نیویارک: امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے چین کے علاوہ دنیا بھر میں اپنے تمام اسٹورز دو ہفتوں تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹم کک نے دنیا بھر میں موجود ریٹیل اسٹورز

کرائسٹ چرچ سانحےکی پہلی برسی منسوخ

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ حکومت نے کورونا وائرس کے سبب کرائسٹ چرچ سانحےکی پہلی برسی کی تقریب منسوخ کر دی۔ 15مارچ 2019 کو کرائسٹ چرچ کی مسجد النور سمیت 2 مساجد پر آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ نے فائرنگ کرکے 9

اٹلی میں سب سنسان اور ایک خوف کی فضا ہے

بریشیا کی گلیاں کرفیو زدہ علاقے کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ نہ سڑک پر کوئی انسان دکھائی دے رہا ہے اور نہ ہی کوئی دکان کھلی ہے لیکن یہ منظر صرف شمالی اٹلی کے اس قصبے کا نہیں بلکہ دو روز سے اس ملک کا کوئی بھی بڑا شہر ہو یا دیہی علاقہ ہر جانب یہی