کراچی میں تیز آندھی اور بارش، دیوار گرنے سے بچہ جاں بحق
کراچی: شہر قائد میں تیز بارش اور آندھی سے پارہ گر گیا، تاہم تیز آندھی اور بارش کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ شیر شاہ کے علاقے میں دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔
آئی آئی چندریگر روڈ اور کیماڑی سمیت کئی مقامات پر تیز بارش…