براؤزنگ israel

israel

غزہ پر اسرائیلی بم باری: فلسطینی شہداء کی تعداد 2800 سے متجاوز

مقبوضہ بیت القدس: 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی بم باری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2807 تک پہنچ گئی۔ حماس کے ہاتھوں 1400 صیہونی ہلاک اور 4000 زخمی ہوچکے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی حریت پسند تنظیم حماس کے اسرائیل…

فلسطین میں معصوم جانوں کے ضیاع کا غم، قیام امن کیلیے دعاگو ہیں، عاطف اسلم

لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے فلسطینی مسلمانوں کے حق میں سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ غزہ پر اسرائیل کے حملوں کا آج 9 واں روز ہے، اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بم باری جاری ہے۔ غزہ…

سوشل میڈیا پر اسرائیل کو مظلوم بناکر پیش کرنے پر اُشنا شاہ کا اظہار برہمی

کراچی: اداکارہ اُشنا شاہ بھی اسرائیل کے ہاتھوں مظالم کا شکار ہونے والے فلسطینیوں کے حق میں آواز اُٹھانے کے لیے میدان میں آگئیں۔ حماس کے اسرائیل پر حملوں کے بعد سے اسرائیل نے فلسطینی عوام پر ظلم کو انتہا کردی ہے، غزہ پر جاری اسرائیلی…

حماس نے عسقلان پر راکٹ برسادیے، اسرائیلی ہلاکتیں 1200 سے تجاوز کرگئیں

غزہ: فلسطینی کی خودمختاری کے لیے شروع کردہ حماس کے طوفان الاقصیٰ میں ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 1200 ہوگئی ہے۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق مزاحمتی تنظیم حماس کے اسرائیل کے خلاف آپریشن میں اب تک 1200 اسرائیلی ہلاک ہوچکے ہیں اور…

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ شروع، اسرائیل پر 5000 راکٹ فائر

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ کا آغاز ہوگیا، ہفتے کی صبح غزہ سے اسرائیل پر 5000 راکٹ فائر کیے گئے، فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے حملے جاری ہیں، جس میں صہیونی فوجیوں سمیت 22…

سعودیہ کے ساتھ امن معاہدے کے قریب ہیں، اسرائیل

نیویارک: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ فلسطینیوں کو یہودیوں کے علیحدہ ریاست کے حق…

شام پر اسرائیل کے میزائل حملوں میں 4 فوجی ہلاک

دمشق: شام پر متنازع گولن پہاڑیوں پر قابض اسرائیلی فوج نے میزائل برسائے، جس کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی فوج کے دفاعی فضائی نظام نے اسرائیل کے کئی میزائلوں کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا،…

اسرائیل کا سعودیہ سے حج کیلیے براہ راست پروازوں پر بات چیت کا انکشاف

تل ابیب: اسرائیل نے سعودی عرب سے حج کے لیے براہ راست پروازوں پر بات چیت کا انکشاف کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ حج کی براہ راست پروازوں کے لیے سعودی عرب کو…

اسرائیل کے ڈرون حملوں پر ایران کا بدلہ لینے کا اعلان

تہران: ایران نے اسرائیل سے حالیہ ڈرون حملوں کا انتقام لینے کا اعلان کردیا۔ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب عامر سعید کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ ابتدائی

شتر مرغ کا قدیم ترین انڈا دریافت

تل ابیب: شترمرغ کا قدیم ترین انڈا دریافت ہوا ہے، جس سے ان جانوروں کے رہن سہن اور خود انسانی آبادیوں سے متعلق ہماری فہم بڑھ سکتی ہے۔محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق اسرائیل کے ریگستانی علاقے نگیوو میں ایک مقام پر شترمرغ کے ہزاروں برس قدیم انڈوں