براؤزنگ Interview

Interview

کیریئر پر توجہ، ابھی شادی میں دلچسپی نہیں، علیزے شاہ

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ علیزے شاہ نے اداکار عمران عباس سے شادی کی افواہوں کو یکسر رد کردیا ہے گزشتہ دنوں لکس اسٹائل ایوارڈ کی تیاری کے دوران ایک انٹرویو میں اداکارہ علیزے شاہ نے کہا کہ وہ ابھی شادی کرنے میں دلچسپی نہیں…

مجھے کیریئر کے پہلے ڈرامے سے نکال دیا گیا تھا، صنم جنگ

کراچی: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی مقبول اداکارہ صنم جنگ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ان کے پہلے ڈرامے سے نکال دیا گیا تھا۔ صنم جنگ نے گزشتہ دنوں نجی ٹی وی سے گفتگو میں انکشاف کیا کہ اُنہیں ان کے پہلے ڈرامے کے لیے مسترد کردیا گیا تھا۔ صنم…

ماہ نور بلوچ کی اداکاری سے دُوری کی وجہ سامنے آگئی

کراچی: مقبول اداکارہ ماہ نور بلوچ نے حالیہ دور میں اداکاری نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں ماہ نور بلوچ نے کہا کہ پاکستان میں روایت سے ہٹ کر اس طرح کے اسکرپٹ یا پروجیکٹس نہیں بنتے جس سے وہ مطمئن ہوں یا جو ان کی مرضی کے…

کپل شرما نے کامیڈی نسیم وکی سے سیکھی، علی ظفر

لاہور: پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھارتی کامیڈین کپل شرما نے خود بتایا تھا کہ انہوں نے کامیڈی نسیم وکی سے سیکھی ہے۔ اپنے حالیہ ایک انٹرویو کے دوران علی ظفر نے بتایا کہ جب وہ بھارت…

نمبرون ٹی ٹوئنٹی ٹیم بنانے والے کپتان سرفراز کو ہٹادینا ناانصافی تھی، رومان رئیس

کراچی: پاکستان کے تیز گیند باز رومان رئیس نے کہا ہے کہ انہوں نے میڈیا کے ذریعے سنا تھا کہ سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا ہاتھ ہے۔ ایک انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں رومان رئیس کا کہنا تھا کہ یہ بات…

والد کی دوسری شادی پر بے حد خوش تھی، ہانش قریشی

کراچی: ٹی وی کے صف اول کے اداکار فیصل قریشی کی صاحبزادی ہانش قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے والد کی دوسری شادی پر بے حد خوش اور سب سے آگے تھیں۔ ایک انٹرویو میں ہانش قریشی کا کہنا تھا کہ ماں باپ شادی کرلیتے ہیں لیکن اگر ان کی یہ…

بولی وُڈ میں کام کرنے کی خواہش، سیاست کو فن کے درمیان نہیں آنا چاہیے، سجل

کراچی: پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ سجل علی نے بولی وُڈ میں پھر سے کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔سجل علی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں سرحد پار فنکاروں کے ساتھ کرم کرنے کے حوالے سے اپنا تجربہ بتاتے ہوئے کہا کہ ان میں ایک

عاطف اسلم کی شادی پر دل ٹوٹ گیا تھا، درفشاں سلیم

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ درفشاں سلیم نے اپنی زندگی سے متعلق بڑا انکشاف کردیا، اُن کا کہنا تھا کہ وہ ماضی میں گلوکار عاطف اسلم کو بے حد پسند کرتی تھیں اور جب عاطف کی شادی ہوئی تو ان کا دل ٹوٹ گیا تھا۔درفشاں سلیم نے گزشتہ روز نجی چینل

میری حکومت جانے سے امریکا دنیا میں اپنا اثررسوخ کھو بیٹھا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میری حکومت کے بعد امریکا دُنیا بھر میں اپنا اثر رسوخ کھوبیٹھا ہے، فرانس جیسا دوست بھی چین کے کیمپ میں چلا گیا۔سابق صدر ٹرمپ نے فرد جرم عائد ہونے اور گرفتاری کے بعد پہلی بار امریکی

اب بغیر وجہ کے ٹیم سے نکالا گیا تو ایکشن لوں گا، عماد وسیم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ اگر اب انہیں بغیر کسی ٹھوس وجہ کے قومی ٹیم سے نکالا گیا تو وہ اس کے خلاف قدم اٹھائیں گے۔نجی ٹی وی سے عماد وسیم نے پی سی بی کے پچھلے سیٹ اپ کے دوران اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے