بجلی کی قیمت میں 42 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ
اسلام آباد: عوام کے لیے اچھی خبروں کا فقدان ہی نظر آرہا ہے، روز ہی ہر شے اور سہولت گراں ہوتی چلی جارہی ہے، بجلی نرخ میں دو روز قبل ہی چار روپے کا اضافہ ہوا تھا، اب پھر اضافہ کردیا گیا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ!-->…