براؤزنگ guinness world record

guinness world record

حیرت انگیز حد تک آنکھیں ڈیلوں سے باہر نکالنے والا آدمی

ساؤ پاؤلو: برازیل سے تعلق رکھنے والے شخص نے معمولی جتن سے آنکھوں کو ڈیلے سے 0.71 انچ تک باہر نکال سکتے اور وہ اس خوبی کو قدرت کا تحفہ ٹھہراتے ہیں۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے حال ہی میں سڈنی ڈی کارویلو مسکیٹا المعروف ٹایو چیکو کو سند دی ہے،

زیادہ کپ چائے بنانے کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم

کیپ ٹاؤن: ایک گھنٹے میں زیادہ کپ چائے بنانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا، جنوبی افریقا میں ایک خاتون نے ایک گھنٹے میں 249 چائے کے کپ بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی افریقی قصبے وُپرٹل سے تعلق رکھنے والے

خطروں کے کھلاڑی نوجوان کا بادلوں سے اوپر رسی پر چلنے کا ورلڈ ریکارڈ

برازیلیا: بادلوں سے اوپر رسی پر چل کر برازیل سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ خطروں کے کھلاڑی نوجوان نے عالمی ریکارڈ بنالیا۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق رافیل بریدی بلندی پر ایک رسی پر توازن رکھ کر چلنے میں کوئی خطرہ محسوس نہیں کرتے، یہی وجہ

دنیا کا سب سے بڑا قلم، گنیز بک کی دلچسپ ویڈیو

نئی دہلی: بھارتی شہری نے 2011 میں دنیا کا سب سے قد آور قلم تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا جس کی نئی ویڈیو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے شیئر کی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے اچاریا

واشنگ مشینوں سے بنائے گئے بلند ترین اہرام کا عالمی ریکارڈ

لندن: دُنیا مختلف دلچسپ چیزوں سے بھری ہے، روزانہ ہی اس حوالے سے نت نئے رجحانات سامنے آتے ہیں، تازہ اطلاع کے مطابق برطانیہ کی ایک کمپنی نے الیکٹرانکس کی ری سائیکلنگ کے حوالے سے عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے انوکھا کارنامہ انجام دیا

سب سے لمبے اور چھوٹے باڈی بلڈرز کے منفرد عالمی ریکارڈز

لندن: دُنیا میں قدوقامت کے لحاظ سے ایک دوسرے کی بالکل الٹ دو باڈی بلڈرز نے منفرد عالمی ریکارڈز اپنے نام کرلیے ہیں۔بھارت کے پرتیک وٹھل موہیت گنیز بُک کے تحت دُنیا کے سب سے چھوٹے قد کے حامل باڈی بلڈر قرار پائے ہیں، ان کا قد صرف 3 فٹ اور 4

25 انچ لمبے کانوں والی کتیا کا نیا عالمی ریکارڈ

اوریگون: پالتو کتیا نے قریباً 25 انچ لمبے کانوں کے ساتھ اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا ہے۔ کُون ہاؤنڈ نسل سے تعلق رکھنے والی اس کتیا کا نام ’لو‘ ہے اور یہ امریکی ریاست اوریگون میں رہنے والی خاتون، پیج اولسن کی پالتو ہے،

پاکستانی بچی نے بھارتی مارشل آرٹسٹ کا عالمی ریکارڈ توڑدیا

کراچی: پاکستان کی 8 سالہ مارشل آرٹسٹ فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ایلبو اسٹرائیک کا ریکارڈ توڑ کر گنیز بک میں اپنا نام درج کروالیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی فاطمہ نسیم نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ ایلبو اسٹرائیک کرکے اپنے سے تین گنا بڑی…

سدپارہ کا عالمی ریکارڈ منظور، راشد نسیم کا ایک اور عالمی اعزاز!

کراچی: قومی ہیرو کوہ پیما محمد علی سدپارہ کا عالمی ریکارڈ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے منظور کرلیا، مارشل آرٹ کے ماہر ماسٹر راشد نسیم نے نن چکو کیٹگری میں چائنیز کنگ فو ماسٹر کو شکست دے دی۔ چین کے کنگ فو ماسٹر نے ایک منٹ میں بوتل کے درمیان میں رکھے…