سدپارہ کا عالمی ریکارڈ منظور، راشد نسیم کا ایک اور عالمی اعزاز!

کراچی: قومی ہیرو کوہ پیما محمد علی سدپارہ کا عالمی ریکارڈ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے منظور کرلیا، مارشل آرٹ کے ماہر ماسٹر راشد نسیم نے نن چکو کیٹگری میں چائنیز کنگ فو ماسٹر کو شکست دے دی۔
چین کے کنگ فو ماسٹر نے ایک منٹ میں بوتل کے درمیان میں رکھے 14 تاش کے پتوں کو نن چکو کی مدد سے گرائے تھے، راشد نسیم نے 19 مرتبہ یہ کارنامہ انجام دیا اور واضح فرق کے ساتھ نن چکو کیٹگری میں 7 واں عالمی ریکارڈ اپنی نام کر لیا۔
گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ای میل کے ذریعے تصدیق کرتے ہوئے تفصیلات اپنی ویب سائٹ پر جاری کردی ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔