براؤزنگ Fire

Fire

سیکریٹری پٹرولیم ڈاکٹر ارشد عہدے سے فارغ

اسلام آباد: سیکریٹری پٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو اُن کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے سیکریٹری پٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا ہے۔اس ضمن میں نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سیکریٹری پٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو

کراچی میں آگ لگنے سے متعدد جھگیاں راکھ ہوگئیں

کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاقت آباد تین ہٹی میں آگ لگنے کے باعث لیاری ندی پر قائم متعدد جھگیاں جل کر راکھ ہوگئیں۔کراچی کے علاقے لیاقت آباد تین ہٹی لیاری ندی میں خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، تاہم متعدد جھگیاں

بلغاروی اسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ لگنے سے 3 مریض ہلاک

صوفیہ: بلغاریہ کے ایک اسپتال میں آگ لگنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے باعث تین مریض اپنی زندگی سے محروم ہوگئے۔ کورونا وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 3 مریض بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے

ساہیوال میں فریج پھٹنے سے آگ لگ گئی، ایک شہری جاں بحق

ساہیوال: شہر کے ایک گھر میں آگ لگنے کا افسوس ناک واقعہ رونما ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شاداب ٹاون میں فریج پھٹنے سے گھر میں آتش زدگی کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ساہیوال کے علاقے شاداب ٹاؤن

ہالی وُڈ اداکار سے فلم کے سیٹ پر اتفاقیہ گولی چلنے سے خاتون ہلاک

نیویارک: مشہور ہالی وُڈ اداکار نے فلم کے سیٹ پر خاتون کو حقیقت میں جان سے مار ڈالا، ایلک بالڈون سے فلم کے سیٹ پر اتفاقیہ گولی چلنے سے خاتون ہلاک اور ہدایت کار زخمی ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالی ووڈ اداکار الیک بالڈون نیو

فیاض الحسن چوہان ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے فارغ

لاہور: فیاض الحسن چوہان کو ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کےعہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔ترجمان پنجاب حکومت کا عہدہ فیاض الحسن چوہان سے واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ فیاض الحسن اس سے قبل بھی ترجمان پنجاب حکومت تھے اور ان سے یہ عہدہ واپس لیا گیا

آتشزدگی واقعہ، رپورٹ 48 گھنٹوں کے اندر پیش کی جائے: ایڈمنسٹریٹر کراچی

کراچی: ترجمان سندھ حکومت، ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے محمد علی سوسائٹی میں ہونے والے آتش زدگی کے واقعے کی تفصیلات کے لیے چیف فائر آفیسر اور اربن ریسکیو کے کمانڈر کو طلب کرلیا۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق 48

ڈسپلن کی خلاف ورزی، اسلم ابڑو اور شہریار شر پی ٹی آئی سے فارغ!

کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو اور شہریار شر کو پارٹی سے نکال دیا۔ پی ٹی آئی نے دونوں کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی نے پارٹی حکمت عملی…

بھارت، اسپتال میں آتشزدگی سے 10 نومولود ہلاک!

نئی دہلی: ریاست مہاراشٹر کے ضلع بھنڈارا کے ایک اسپتال میں آتش زدگی کے باعث 10 نوزائیدہ بچے ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور کے قریب ضلع بھنڈارا میں واقع ایک اسپتال میں آتش زدگی کے باعث 10

کراچی، گھر میں آگ لگنے سے تین ننھے بہن بھائی جاں بحق!

کراچی: شہر قائد میں آتشزدگی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں تین ننھے بہن بھائی جاں بحق ہوگئے، گھر میں آگ لگنے کا واقعہ کشمیر کالونی کے ایک گھر میں پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق آگ 2 منزلہ عمارت میں لگی اور متاثرہ فیملی گراؤنڈ