سیکریٹری پٹرولیم ڈاکٹر ارشد عہدے سے فارغ

اسلام آباد: سیکریٹری پٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو اُن کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے سیکریٹری پٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا ہے۔
اس ضمن میں نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سیکریٹری پٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو عہدے سے ہٹانے پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سیکریٹری پاور ڈویژن علی رضا بھٹہ کو سیکریٹری پٹرولیم کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا ہے۔

اس

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔