براؤزنگ England

England

نواز شریف خود نہیں آئیں گے، ہم واپس لائیں گے: وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ہم واپس لائیں گے وہ خود نہیں آئیں گے جب کہ ملزمان کی حوالگی پر برطانیہ سے بات کررہے ہیں۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ

واشنگ مشینوں سے بنائے گئے بلند ترین اہرام کا عالمی ریکارڈ

لندن: دُنیا مختلف دلچسپ چیزوں سے بھری ہے، روزانہ ہی اس حوالے سے نت نئے رجحانات سامنے آتے ہیں، تازہ اطلاع کے مطابق برطانیہ کی ایک کمپنی نے الیکٹرانکس کی ری سائیکلنگ کے حوالے سے عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے انوکھا کارنامہ انجام دیا

انگلینڈ کو صرف پاکستان یا افغانستان ہی ہراسکتے ہیں: کیون پیٹرسن

لندن: انگلستان کے سابق پاور ہٹر بیٹر کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کو پاکستان یا افغانستان ہی شکست دے سکتے ہیں لیکن ساتھ ہی انہوں نے ایک کنڈیشن بھی بتائی۔پیٹرسن نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ اس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں صرف

پاکستان محفوظ ملک، آسٹریلیا کو دورہ ختم نہیں کرنا چاہیے: عثمان خواجہ

لاہور: آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ ختم کرنے کو دہرا معیار قرار دے دیا۔پاکستانی نژاد آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کے دورے منسوخ

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی دورہ پاکستان منسوخ کردیا

لندن/ لاہور: نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان کا دورہ منسوخ کردیا۔انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ رواں سال کے اوائل میں ہم نے اکتوبر میں ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان میں دو ٹی20 میچ کھیلنے

ایک پونڈ کا ناقص سکہ، 48 ہزار روپے میں بک گیا!

لندن: ایک برطانوی مے خانے (پب) میں دکان دار کو ملنے والا ایک پونڈ کا سکہ، نیلامی کی مشہور ویب سائٹ ای بے پر 205 برطانوی پونڈ میں فروخت ہوا ہے۔یہ سکہ ایک مے خانے کے ملازم کو دیا گیا جس میں نقص تھا کیونکہ عموماً درمیان میں چاندی کا رنگ ہوتا

دلہن گاڑی خراب ہونے پر پولیس وین میں چرچ پہنچ گئی

لندن: انگلستان کے شہر مانچسٹر میں مصروف شاہراہ سے گزرتے ہوئے دلہن کی گاڑی اچانک خراب ہوگئی، تاہم پولیس انسپکٹر نے دلہن اور اس کے اہل خانہ کو لفٹ دے کر بروقت چرچ پہنچادیا۔کورونا وبا کے باعث دو مرتبہ پہلے ہی دولہا دلہن شادی ملتوی کرچکے تھے

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان آخری ٹیسٹ کیوں منسوخ ہوا؟

مانچسٹر: میزبان انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ بھارتی ٹیم میں کورونا کیسز سامنے آنے کے باعث منسوخ کردیا گیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ اولڈ ٹریفورڈ میں آج سے شروع ہونا تھا لیکن بھارتی ٹیم میں

پاک بحریہ کے جہاز ذوالفقار کا برطانوی بندرگاہ کا دورہ

کراچی: پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے برطانیہ کی بندرگاہ پورٹ اسموتھ کا دورہ کیا، جہاں میزبان بحریہ اور پاکستان کے سفارتی حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پُرتپاک استقبال کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشن کمانڈر نے جہاز کے کمانڈنگ

پاکستان، انگلینڈ کرکٹ مقابلے کیوں نہیں دکھائے جاسکیں گے؟

اسلام آباد: پاکستان اور انگلینڈ کے کرکٹ مقابلے ملک میں کیوں نہیں دکھائے جاسکیں گے، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے وجہ بیان کردی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز ٹی وی رائٹس کی وجہ سے پاکستان میں نہیں دکھائی جاسکے گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات…