براؤزنگ England

England

خاتون 40 منٹ تک مردہ رہنے کے بعد پھر زندہ ہوگئی

یارکشائر: انگلستان سے تعلق رکھنے والی خاتون جو 3 بچوں کی ماں بھی ہے، اپنے گھر میں مردہ پائی گئی، تاہم 40 منٹ کے بعد اس نے زندہ ہوکر ڈاکٹر سمیت تمام لوگوں کو حیران کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹی بورٹوف انگلینڈ میں شمالی یارکشائر سے تعلق…

انگلش بیل نے دُنیا کے سب سے بڑے بیل کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

چیشائر: انگلینڈ میں 13 سالہ سوئس بیل کو حال ہی میں دنیا کا سب سے بڑے بیل کا اعزاز دیا گیا، جس کی اونچائی 1.87 میٹر (6 فٹ 1 انچ) ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹامی نامی یہ بیل بیلاوینڈر کی فیملی کے ساتھ چیشائر میں ان کے فارم میں اس وقت سے رہ…

افغانستان، افریقا سے جیتنا چاہیے تھا، انگلینڈ کیخلاف رن ریٹ کے پیچھے جائیں گے، بابراعظم

کولکتہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ہمارے ذہن میں نیٹ رن ریٹ کا پلان ہے، اس کے پیچھے جائیں گے اور پوری پلاننگ ہے کہ 10 اوور کیسے کھیلنا ہے، بعد میں کیا کھیلنا ہے جب کہ اگر فخر زمان 20 یا 30 اوور کھیل گیا تو ہم مطلوبہ رن…

پاکستان کو شکست، انگلینڈ نے دوسری بار ٹی 20 ورلڈکپ جیت لیا

میلبورن: ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل معرکے میں انگلینڈ نے پاکستان کو زیر کرکے دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا، انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔میلبورن میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے فائنل میں انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر

آخری ٹی 20 میں پاکستان کو شکست، سیریز انگلینڈ کے نام

لاہور: پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں ہوم سیریز میں شکست، ساتویں اور فیصلہ کن میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ نے پاکستان کو 67 رنز سے شکست دے کر سیریز 3-4 سے اپنے نام کرلی۔ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 142 رنز تک

پاکستان اور انگلینڈ آج 17 سال بعد کراچی میں مدمقابل ہوں گے

کراچی: بالآخر شائقین کا طویل انتظار اختتام کو پہنچا، آج پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں 17 سال بعد پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پنجہ آزمائی کریں گی۔7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے چار میچز کراچی اور تین لاہور میں ہوں

شاہین آفریدی فٹنس حاصل کرنے کے قریب پہنچ گئے

لاہور: قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی میدان میں واپسی کی خاطر پُرامید ہیں، فاسٹ بولر ری ہیب کے سلسلے میں انگلستان میں موجود ہیں۔ایڈوائزری پینل کے ڈاکٹرز امتیاز احمد اور ظفر اقبال کی نگرانی میں ان کی فٹنس بحال کرنے کی کوشش

مکڑی سے خوف زدہ خاتون نے پولیس بلالی

لندن: مکڑی سے خوف زدہ برطانوی خاتون نے پولیس سے مدد مانگ لی، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے پولیس کا وقت ضائع کرنے کی پاداش میں خاتون پر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی ویسٹ یارکشائر پولیس نے مائیکرو بلاگنگ

کتا بطخ کے بچوں کا دوست اور سہارا بن گیا

لندن: کتا بطخ کے 15 بے سہارا بچوں کا سہارا بن گیا اور ان کا خیال رکھنے لگا۔اس واقعے نے پوری دُنیا کو حیران کرکے رکھ دیا۔برطانیہ میں لیبریڈور نسل کے ایک رحم دل کتے، فریڈ نے ماں کے غائب ہونے پر بطخ کے بچوں کو گود لے لیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ

نواز شریف خود نہیں آئیں گے، ہم واپس لائیں گے: وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ہم واپس لائیں گے وہ خود نہیں آئیں گے جب کہ ملزمان کی حوالگی پر برطانیہ سے بات کررہے ہیں۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ